آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری اور رضوان بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے کہ منصور آ گیا۔

ظفری نے پوچھا یہ کون ہے، رضوان بولے میرا بھتیجا ہے۔

پھر رضوان نے پوچھا، “ منصور بیٹا سولہ اور سولہ کتنے ہوتے ہیں؟“

منصور نے تھوڑا سوچا پھر بولا، “ پینتیس۔“

رضوان نے خوش ہو کے اسے پانچ روپے انعام دیا اور کہا، “ جاؤ کھیلو۔“

ظفری حیران پریشان، آخر اس نے رضوان سے پوچھ ہی لیا، “ یار یہ کیا؟ ایک تو اس نے غلط جواب دیا اوپر سے تم اسے شاباش بھی دے رہے ہو اور انعام بھی۔“

رضوان نے جواب دیا، “ شکر کرو اس نے پینتیس بتائے ہیں، کل تو چالیس بتا رہا تھا۔“
:)
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
:D :D :D :D

باجو میں نے بھی ایک بندے سے ادھار واپس لینا ہے لیکن وہ میری آواز سنتے ہی موبائیل بند کر دیتا ہے۔ اب میں کیا کروں؟

اچانک اس بندے کے گھر چلے جائیے بغیر بتائے ۔ :p

گھر بہت دور ہے کوئی 1000 کیلو میٹر دور۔


تو پھر آرام کریں :p

وہی تو کر رہا ہوں، مجبوری ہے۔
 

تیشہ

محفلین
تو ایسے لوگوں کو اچانک چھاپہ مار کر برآمد کیا جاسکتا ہے جو جھوٹ بولتے ہیں :p

یہ لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں ؟ اتنے بڑے بڑے گڑَل ۔۔ ؟ :?
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں ؟ اتنے بڑے بڑے گڑَل ۔۔ ؟

باجو یہ گڑل کیا ہوتا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
:D مطلب اتنے اتنے بڑے جھوٹ چھوڑنے کو ہم پنجابی میں گَڑل کہتے ہیں ۔ :p جو چھوڑی جائیں کہ بندہ لیپٹ لیپٹ کر بھی تنگ آجائے :D
 

عمر سیف

محفلین
شادی کی ایک تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑی سج دھج کے ساتھ آیا ہوا تھا۔ ایک صاحب نے پوچھا۔

“ کیا دولہا آپ ہیں؟“۔

“ جی نہیں۔ میں سیمی فائنل میں ناک آؤٹ ہوگیا تھا“۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
ایک صاحب رات کو دیر سے گھر پہنچے تو ان کی بیوی نے ان سے کہا۔

“ آج آپ نے بہت دیر کر دی؟‘۔

“ کیا کروں “ شوہر نے کہا۔ “ کام بہت بڑھ گیا تھا“۔

“ اچھا یہ بتائیے دفتر میں لڑکیوں کی موجودگی میں آپ کہیں مجھے بھول تو نہیں جاتے؟‘۔

“ بالکل نہیں ڈئیر“۔ صاحب نے روانی سے کہا۔

“ تم تو ہر وقت میرے ذہن میں رہتی ہو، کہ کہیں دفتر نہ آ جاؤ“۔
 

فہیم

لائبریرین
باجو ماوراء سے تمہارے خیال میں تمہارے میں کیا خامی ہے؟
ماوراء جب بھی آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں۔
گھنٹوں اپنی حُسن کی خوبصورتی میں گم ہوجاتی ہوں۔
باجو نہیں یہ کوئی گبھرانے کی بات نہیں۔
کافی لوگوں کو فرضی چیزوں کے بارے میں
سوچنے کا مرض ہوتا ہے :D
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔

lol۔ huh۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔

lol۔ huh۔



:D :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top