آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کو کیا کہیں گے :(

ایک بندے نے ترس کھاتے ہوئے ایک بیوہ، جس نے بتایا کہ اس کے پہلے خاوند سے دو بچے ہیں، اس سے شادی کر لی۔

شادی سے پہلے دو بتائے بعد میں نو نکلے اوپر سے یہ الزام کہ نو کو دو کیوں سُنا۔ :cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

اس کو حماقت ہی کہیں گے :roll:
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایک صاحب بذریعہ بحری جہاز حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ اور بھی بہت سارے حجاج کرام اسی جہاز سے سفر کر رہے تھے۔ اور سبھی کے عزیز و اقارب انہیں رخصت کرنے آئے ہوئے تھے۔

جب حجاج کرام امیگریشن سے فارغ ہو کر بحری جہاز کی جانب روانہ ہوئے تو ان صاحب کو کوئی بات یاد آئی جو وہ اپنے بیٹے کو کہنا چاہتے تھے۔ بیٹے کا نام اسلام تھا۔ انہوں نے دور ہی سے اپنے بیٹے کو زور سے آواز دی۔ اسلام

ان کے بیٹے نے تو پتہ نہیں سنا کہ نہیں، البتہ مجمع نے “ زندہ باد “ کا نعرہ لگا دیا۔ اب جوں جوں وہ اسلام اسلام کہہ کر اپنے بیٹے کو پکار رہے ہیں، مجمع اور زیادہ جوش و خروش سے “ زندہ باد “ سے جواب دے رہا تھا اور ان کی بات بیچ میں ہی رہ گئی۔

:)
پسندیدگی کا شکریہ شمشاد، عیشل اور قیصرانی
 
ضبط صاحب کے نام سے ایک شعر یاد آرہا ھے

کہ عرض کیا ھے

تو نے میری بے تابی ھی دیکھی ھے اب میرا ضبط بھی دیکھ

اتنا خاموش رہوں گا کہ چلا اٹھے گا تو۔۔
 
سارہ خان

محفلین
سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے اور کافی کا آرڈر دینے کے لیے ویٹر کو بلایا۔

“ سر ! آپ بلیک کافی پسند کریں گے یا۔۔۔۔۔ “ ویٹر نے پوچھا

“ اچھا یہ بتاؤ “ سردار نے ویٹر کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا

“ تمہارے پاس اور کون کون سے رنگ دستیاب ہیں“؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
راحیل حسین نے کہا:
ضبط صاحب کے نام سے ایک شعر یاد آرہا ھے

کہ عرض کیا ھے

تو نے میری بے تابی ھی دیکھی ھے اب میرا ضبط بھی دیکھ

اتنا خاموش رہوں گا کہ چلا اٹھے گا تو۔۔

راحیل بھائی آپ اپنا تعارف تو دیں۔ یہ لیں آپ کی سہولت کے لیے تعارف کے زمرے کا ربط دے دیا ہے، یہاں کلک کریں، تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف دیں۔

سردار ایئر پورٹ پر پیرا شوٹ بیچ رہے ہوتے ہیں ایک صاحب ان سے خرید لیتے ہیں اور کہتے ہیں اگر یہ جھلانگ لگانے کے بعد نہ کھلا تو ۔۔۔۔۔۔۔
سردار جی بڑی شوق سے جناب کدی اے نہ نہ کھلایا تسی اپنے پیسے لے جانا
 
شمشاد

لائبریرین
سنتا سنگھ “ بڑا ڈاکخانہ کہاں ہے؟“

بنتا سنگھ “ ہسپتال کے سامنے۔“

سنتا سنگھ “ اور یہ ہسپتال کہاں ہے؟“

بنتا سنگھ “ بڑے ڈاکخانے کے سامنے۔“

سنتا سنگھ “ اور یہ دونوں کہاں ہیں؟“

بنتا سنگھ “ آمنے سامنے۔“
:cry: :cry:
 
عمر سیف

محفلین
فیضان الحسن نے کہا:
سردار ایئر پورٹ پر پیرا شوٹ بیچ رہے ہوتے ہیں ایک صاحب ان سے خرید لیتے ہیں اور کہتے ہیں اگر یہ جھلانگ لگانے کے بعد نہ کھلا تو ۔۔۔۔۔۔۔
سردار جی بڑی شوق سے جناب کدی اے نہ نہ کھلایا تسی اپنے پیسے لے جانا

ہاہا۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے اور کافی کا آرڈر دینے کے لیے ویٹر کو بلایا۔

“ سر ! آپ بلیک کافی پسند کریں گے یا۔۔۔۔۔ “ ویٹر نے پوچھا

“ اچھا یہ بتاؤ “ سردار نے ویٹر کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا

“ تمہارے پاس اور کون کون سے رنگ دستیاب ہیں“؟؟؟

:) ۔ اس طرح کا ایک لطیفہ ٹی وی پہ بھی تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء “ ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے بھی فون کی سہولت موجود تھی۔“

سارہ “ تمہیں کیسے پتہ؟“

ماوراء “ وہ ایسے کہ کھدائی کے دوران وہاں زمیں میں تاریں ملی ہیں۔“

سارہ “ اچھا، اور تمہیں پتہ ہے ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے موبائیل فون کی سہولت موجود تھی۔“

ماوراء “ تمہیں کیسے پتہ؟“

سارہ “ وہ ایسے کہ ہمارے ہاں کھدائی کے دوران کچھ بھی نہیں ملا۔“
 
ھاھاھا :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیچر “ شمشاد اگر تمہارے ابو کی جیب میں 100 روپے ہیں اور تمہاری امی اس میں سے 50 روپے نکال لیں، تو باقی کتنے بچیں گے؟“

شمشاد “ کچھ بھی نہیں۔“

ٹیچر “ باقی 50 روپے بچیں گے، تم حساب بالکل نہیں جانتے۔“

شمشاد “ نہیں ٹیچر باقی کچھ بھی نہیں بچیں گے، آپ میری امی کو نہیں جانتے۔“
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ماوراء “ ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے بھی فون کی سہولت موجود تھی۔“

سارہ “ تمہیں کیسے پتہ؟“

ماوراء “ وہ ایسے کہ کھدائی کے دوران وہاں زمیں میں تاریں ملی ہیں۔“

سارہ “ اچھا، اور تمہیں پتہ ہے ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے موبائیل فون کی سہولت موجود تھی۔“

ماوراء “ تمہیں کیسے پتہ؟“

سارہ “ وہ ایسے کہ ہمارے ہاں کھدائی کے دوران کچھ بھی نہیں ملا۔“

یہ تیسرا ہوگیا شمشاد بھائی :p
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:

ہیں یہ کیا؟ یہ تو بالکل ہی الگ طرح کا ہے ان دونوں سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top