آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء “ ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے بھی فون کی سہولت موجود تھی۔“

سارہ “ تمہیں کیسے پتہ؟“

ماوراء “ وہ ایسے کہ کھدائی کے دوران وہاں زمیں میں تاریں ملی ہیں۔“

سارہ “ اچھا، اور تمہیں پتہ ہے ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے موبائیل فون کی سہولت موجود تھی۔“

ماوراء “ تمہیں کیسے پتہ؟“

سارہ “ وہ ایسے کہ ہمارے ہاں کھدائی کے دوران کچھ بھی نہیں ملا۔“

یہ تیسرا ہوگیا شمشاد بھائی :p

ہیں یہ کیا؟ یہ تو بالکل ہی الگ طرح کا ہے ان دونوں سے۔

:shock:
کیا مطلب شمشاد بھائی کیا ضروری ہے کہ مجھے ویسے ہی لطیفے پسند آئیں :)
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء “ ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے بھی فون کی سہولت موجود تھی۔“

سارہ “ تمہیں کیسے پتہ؟“

ماوراء “ وہ ایسے کہ کھدائی کے دوران وہاں زمیں میں تاریں ملی ہیں۔“

سارہ “ اچھا، اور تمہیں پتہ ہے ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے موبائیل فون کی سہولت موجود تھی۔“

ماوراء “ تمہیں کیسے پتہ؟“

سارہ “ وہ ایسے کہ ہمارے ہاں کھدائی کے دوران کچھ بھی نہیں ملا۔“
ہاہاہا ۔۔۔ بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔۔ :p :p
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی اتنے ڈھیر سارے لکھے ہوئے ہیں اور آپ کو صرف دو ہی پسند آئے ایک جیسے، اس لیے لکھا تھا۔
 
ایک سردار مے خانے میں بہت شراب پی رہا تھا۔
ویٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا ہوا ہے اتنی کیوں پی رہے ہیں کوئی پریشانی ہے“۔

سردار نے کہا “کیا بتاؤں جس لڑکی کو بھلانے کے لیے شراب پی رہا ہوں اس کم بخت کا نام نہیں یاد آ رہا“ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
0023.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ایک سردار نے نئی نئی انگریزی سیکھی، ایک محفل میں اپنے بال بچوں کے ساتھ گئے اور اپنا تعارف کروا رہے ہیں۔

دس از می سردار
دس از مائی وائف سردارنی
ہی از مائی کڈ بلونت ایند شی از مائی کڈنی بلونتی
 
عمر سیف

قہقہقہقہقہقہقہ۔ :D
 
حسن نظامی

لائبریرین
آدمی بڑے موڈ میں ویٹر سے

ویٹر پھر ذرا زور سے ویٹر

ابے او ویٹر

ویٹر جی سر

ایک سریلی سے چائے پلانا یار

ویٹر کچھ سوچنے کے بعد

سر وہ بات یہ ہے کہ ہمارے ہوٹل میں گائے کا دودھ ہوتا ہے کسی گائیک کا نہیں
8)
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایک سردار نے نئی نئی انگریزی سیکھی، ایک محفل میں اپنے بال بچوں کے ساتھ گئے اور اپنا تعارف کروا رہے ہیں۔

دس از می سردار
دس از مائی وائف سردارنی
ہی از مائی کڈ بلونت ایند شی از مائی کڈنی بلونتی

:p :p
 
عیشل

:lol: :lol: :lol: :D :D
 
حسن نظامی

لائبریرین
اجی ہم نے بھی لطفیہ ہی سنایا ہے

کوئی ہنسا ہی نہیں چلیں ہم خود ہنس لیتے ہیں

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :lol: :lol: :lol: :lol:
 
سارہ خان

محفلین
پولیس‘
تمہیں کل صبح سویرے پھانسی دے دی جائے گی

سردار‘
ہا ہا ہا ہا

پولیس‘
ہس کیوں رہے ہو؟

سردار‘
میں تو صبح 12 بجے اٹھتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ایک میاں کو رات بھر دوستوں کی محفل میں تاش کھیلنے کی عادت تھی۔ ایک رات حسبِ معمول وہ رات بھر دوستون میں تاش کھیلنے کے بعد صبح چار بجے گھر واپس آئے تو بیوی جلی بھنی بیٹھی تھی۔ بیوی نے میاں کو دیکھ کر کہا۔

“تمہیں تاش کھیلنے کے سوا کوئی کام ہے یا نہیں۔ ساری رات باہر دوستوں میں گزار دیتے ہو۔“

میاں چپ چاپ سب سنتے رہے۔ آخر بیوی نے کہا “ ارے تم بھی کچھ کہو، آخر ساری رات کے بعد صبح چار بجے کیا کرنے آئے ہو؟

“ ناشتا کرنے “۔ بڑی سادگی سے جواب ملا۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب نے کام کرتے کرتے چونک کر سر اٹھایا۔ کھڑکی سے باہر دیکھا اور رضوان سے بولے۔

“ یار، یہ تو بارش شروع ہو گئی ہے۔ میری بیوی ایک کام کے سلسلے میں صدر گئی ہوئی ہے۔ مجھے تشویش محسوس ہو رہی ہے۔“

رضوان نے تسلی دی “ اس میں تشویش کی کیا بات ہے۔ وہاں اتنی بڑی بڑی دکانیں ہیں، وہ کچھ دیر کے لیے کسی دکان میں رک جائیں گی۔“

“ یہی سوچ کر تو میں تشویش زدہ ہوں۔“ محب اپنی جیب ٹٹولتے ہوئے آہ بھر کر بولے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top