آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
فٹ بال میچ ہو رہا تھا اور قریب سے کہیں سردار کا گذر ہوا۔ کیا دیکھتے ہیں کہ 20 جوان پاگلوں کی طرح ایک فٹ بال کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ معاملہ سمجھ نہ آیا تو تماشائیوں میں سے کسی سے پوچھا۔ “ یار یہ سارے لوگ گیند کے پیچھے کیوں ‌دوڑ رہے نیں ؟؟“

“ اس لیے کہ گول کر سکیں “ تماشائی نے فٹ بال گراؤنڈ پر نظریں جمائے ہوئے کہا

“ لیکن گیند تو پہلے ہی گول ہے اب اور کتنا گول کریں گے “ سردار اُن کی بےوقوفی پر چلاّ اٹھا۔

_________________
:wink:
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔

:roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔
comp26.gif
۔۔ :(
 
تیلے شاہ

محفلین
ایک شخص دوسرے سے “میرے دوست کی بیوی کسی کے ساتھ بھاگ گئی “
دوسرا شخص! پھر تمھارے دوست نے کیا کیا
وہ بھی بھاگ گیا اس ڈر سے کے کہیں اس کی بیوی واپس نہ آجائے۔
8)
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔

:roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔
comp26.gif
۔۔ :(
ہمممم۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ایک بچہ گھبرایا ہوا اپنی امی کے پاس آیا اور کہنے لگا۔ ”امی امی! باہر سیڑھی گر گئی۔ ماں نے بچے کو جھڑک کر کہا۔ ”مجھے کیا کہہ رہے ہو‘ اپنے ابا کو کہو۔“ بچے نے کہا۔ ”ابا کو معلوم ہے اور وہ چھت سے لٹک رہے ہیں۔“
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔

:roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔
comp26.gif
۔۔ :(
ہمممم۔ :wink:
lol..ابھی اس ھمم میں ہی عافیت ہے ۔۔ اس لئے میں بھی چپ ہوں ۔۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
شادی کی تقریب میں دلہن کا سابقہ منگیتر بھی سج دھج کر آیا ہوا تھا۔ لوگوں نے پوچھا کیا آپ دُلھا ہیں ؟؟؟

“نہیں ۔ میں سیمی فائنل میں باہر ہوگیا تھا “ سابقہ منگیتر نے کہا۔۔۔

:p :)
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔

:roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔
comp26.gif
۔۔ :(
ہمممم۔ :wink:
lol..ابھی اس ھمم میں ہی عافیت ہے ۔۔ اس لئے میں بھی چپ ہوں ۔۔ :wink:
ہممم
 
دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔

:roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔
comp26.gif
۔۔ :(

یہ کونسا جوک چل رہا ہے ۔؟ :?
 
عمر سیف

محفلین
دھنک نے کہا:

ہر بات بتانے کے لیے نہیں ہوتی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک جیل کے پھانسی گھاٹ کے بالکل پاس ایک دریا تھا۔ پھانسی دے کر وہ مردے کو دریا میں پھینک دیتے تھے۔ ایک مرتبہ پھانسی کے لئے کئی مجرموں کو لے جایا گیا۔ پہلے مجرم کو پھانسی دی جانے لگی تو تختہ پھسل گیا اور وہ زندہ پانی میں گرا اور تیر کر نکل گیا۔ دوسرے کے ساتھ یہی ہوا۔ تیسرے کے ساتھ یہی ہوا۔ چوتھا شور مچانے لگا کہ تختہ درست کرو مجھے تیرنا نہیں‌ آتا
 
عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:

:)
 
قیصرانی

لائبریرین
شوہر سیڑھی لگا کر دیوار پینٹ کر رہا تھا۔ بیوی آئی اور بولی۔ اجی سنتے ہو، میں سیڑھی لے جا رہی ہوں، برش کو مضبوطی سے پکڑ لو
 
ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہ

ہاہاہاہاہا ہہہہہاااااااا

ہاہاہاہاہاہاہا

ارے خود ہی تو بولا او ہنسیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر سے گزر ہوا۔ کہنے لگا اگر میں بتا دوں کہ یہ کتنی بھڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں۔

چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں۔

وہ آدمی فوراً بولا یہ 381 بھیڑیں ہیں۔ اور جلدی سے ایک بھیڑ اٹھا کر گردن پر رکھ لی۔

چرواہا بولا اگر میں بتا دوں تم کون ہو تو یہ واپس کر دو گے؟

وہ بولا “ ہاں “

چرواہا کہنے لگا تم فلسفی ہو۔

تم نے کیسے پہچانا، فلسفی نے پوچھا۔

چرواہا بولا “ پہلے یہ کتا نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں۔“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top