شمشاد نے کہا:محب دفتر کے لیے روانہ ہوئے تو گھڑی اور رومال گھر ہی بھول گئے۔ نیچے جا کر یاد آیا تو اپنی بیوی کو آواز دی کہ گھڑی اور رومال نیچے پھینک دے۔
بیوی نے پہلے گھڑی پھینکی، وہ کیچ نہ کر پائے، گھڑی زمین پر گری اور چکنا چور ہو گئی تو بیوی سے بولے رومال نہیں پھینکنا، میں اوپر آ کر لیتا ہوں۔
جیہ نے کہا:بہت پرانا لطیفہ ہے۔
جیہ نے کہا:اور محب کے پاس کے گھڑی کہاں سے آگئ۔ وہ تو بار بار جیب سے موبائل نکال کر وقت دیکھتا ہے
علمدار نے کہا:دنیا کا مختصر ترین لطیفہ
“دو پٹھان بیٹھے شطرنج کھیل رہے تھے“
علمدار نے کہا:دنیا کا مختصر ترین لطیفہ
“دو سردار بیٹھے شطرنج کھیل رہے تھے“
new born نے کہا:دو سردار جی آپس میں باتیں کررھے ھوتے ھیں
سردار جی نمبر 1 : جدوں میں نِّکا ھندا سی مینارِ پاکستان توں گِر گیا سی ۔
سردار جی نمبر 2: اوئے تو بچ گیا سی یا مر گیا سی۔
سردار جی نمبر 1: مّنوں کی پتا میں تاں نِکّا ھوندا سی.