آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ایک اور سنو ۔ :grin:

دو عورتوں کی ملاقات ہوئی تو ایک نے دوسری سے کہا ، ۔
بہن تم نے کچھ سنا ۔۔۔۔ ؟ نازیہ کے میاں کا ہارٹ فیل ہوگیا ہے ۔

:confused: ارے وہ کیسے ؟ ؟ دوسری نے پوچھا ۔

وہ اسطرح کہ دونوں میاں بیوی میں لڑائی ہورہی تھی ، اس دوران نازیہ نے اپنے شوہر سے کہا مجھے ابھی ابھی تم سے طلاق چاہئیے ۔

:confused: :( تو کیا وہ صدمے سے مر گیا ؟ ؟ ؟

ارے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ اچانک اتنی بڑی خوشی برداشت نہیں کرسکا :(

:laugh::laugh::laugh::laugh:

:):) قہقہقہقہقہ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
ایک بار ایک کرسچن سکول میں لنچ بریک کے دوران نن نے سیب کی ٹرے پر ایک کاغذ لگا دیا جس پر لکھا تھا کہ خدا دیکھ رہا ہے۔ ایک سیب فی بچہ۔ جب وہ تھوڑی دیر کے بعد واپس آئی تو چاکلیٹ والی ٹرے پر لکھا تھا کہ جتنے چاکلیٹ چاہیں لے لیں، خدا سیبوں کی نگرانی کر رہا ہے
زبردست ۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

ماورہ کدھر ہو ۔ ۔ سنو تو ۔ ۔

نتھو ' اللہ رکھی کو بھگا کر لے جارہا تھا ، دونوں چھپتے چھپاتے گلی سے نکلے اور کونے پر کھڑی ہوئی ایک ٹیکسی میں بیٹھکر اسٹیشن کی طرف روانہ ہوگئے۔
ریلوے اسٹیشن پہنچکر دونوں ٹیکسی سے اترے نتھو نے خوفزدہ سی نظروں سے ادھر اُدھر دیکھکر ٹیکسی ڈرائیور سے دریافت کیا ،۔ ' ہاں بھئی ۔۔۔۔۔۔کتنا کرایہ بنا۔؟؟؟

اس کی ضرورت نہیں صاحب ،۔۔! ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا پھر اللہ رکھی کی طرف اشارہ کر کے بولا ، ۔ ۔ کرایہ انکے ابا جی نے مجھے پہلے ہی دے دیا تھا ۔ ۔

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
باجو، اس وقت مجھے نیند آئی ہوئی ہے۔ اس لیے سمجھ ہی نہیں آئی۔ اللہ رکھی کے باپ نے کرایہ دے دیا تھا، مطلب کہ وہ خود اسے بھگوانا چاہتا تھا؟؟
 
سارا

محفلین
زبان بندی،

شادی سے پہلے قاضی صاحب نے احتیاطاً اعلان کیا۔۔
”کسی صاحب کو اس شادی پر اعتراض ہو تو وہ اعتراض بیان کر سکتے ہیں۔۔“
” مجھے کچھ کہنا ہے”۔۔ایک آواز ابھری۔۔
”تم چپ رہو، تم دولہا ہو۔۔”قاضی صاحب نے ڈانٹا۔۔
 
عمر سیف

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

ماورہ کدھر ہو ۔ ۔ سنو تو ۔ ۔

نتھو ' اللہ رکھی کو بھگا کر لے جارہا تھا ، دونوں چھپتے چھپاتے گلی سے نکلے اور کونے پر کھڑی ہوئی ایک ٹیکسی میں بیٹھکر اسٹیشن کی طرف روانہ ہوگئے۔
ریلوے اسٹیشن پہنچکر دونوں ٹیکسی سے اترے نتھو نے خوفزدہ سی نظروں سے ادھر اُدھر دیکھکر ٹیکسی ڈرائیور سے دریافت کیا ،۔ ' ہاں بھئی ۔۔۔۔۔۔کتنا کرایہ بنا۔؟؟؟

اس کی ضرورت نہیں صاحب ،۔۔! ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا پھر اللہ رکھی کی طرف اشارہ کر کے بولا ، ۔ ۔ کرایہ انکے ابا جی نے مجھے پہلے ہی دے دیا تھا ۔ ۔

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

:):)۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سارا

محفلین
سیاسی لطیفے”
ہمارے ایک جاننے والے اسلام آباد میں افسر ہیں ہم نے ان سے پوچھا نئے سیاسی لطیفے سنے۔۔؟
بولے،سنے کیا مطلب ایک دو کے ساتھ تو میں نے مل کر کام بھی کیا ہے۔۔سیاست دانوں کے متعلق لوگوں کی رائے ایسی ہے کہ ایک بزرگ سیاستدان پاؤں پھسلنے سے گر پڑے۔۔ان کا ورکر پاس کھڑا آرام سے کھڑا دیکھتا رہا۔۔ہم نے وجہ پوچھی تو بولے۔۔
میں انہیں جانتا ہوں کچھ دیکھ کر ہی گرے ہوں گے۔۔
 
سارا

محفلین
تین بے وقوف دوست دریا کے کنارے نماز پڑھ رہے تھے دریا میں ایک مچھلی کودی ایک بے وقوف نے کہا وہ دیکھو مچھلی دوسرا بولا یار نماز پڑھتے ہوئے نہیں بولتے تیسرا بولا شکر ہے میں نہیں بولا۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
کسی سردار سے پوچھا گیا

“سردار جی ۔ تُسی اینے دیش پریمی (محب وطن) ہو لیکن ہمیشہ غیرملکی چینل کیوں دیکھتے ہو ؟؟“

“ اپنے دیش پریمی ہونے کی وجہ سے ہی غیرملکی چینل دیکھتا ہوں جی ۔ “ سردار نے فخر سے جواب دیا۔

“لیکن غیرملکی چینل دیکھنے سے دیش پریمی ہونا کیسے ثابت ہوا “‌؟؟

“اوئے ۔ میں چاہتا ہوں کچھ بجلی دشمنوں کی بھی تو خرچ ہو “ سردار نے رازدارانہ انداز میں جواب دیا۔
 
سارا

محفلین
جب تمہیں کوئی بے حد حسین لڑکی دکھائی دیتی ہے تو تم کیا کرتی ہو ایک لڑکی نے دوسری لڑکی سے پوچھا۔۔۔
میں کچھ دیر تو دیکھتی رہتی ہوں اور جب تھک جاتی ہوں تو آئینہ نیچے رکھ دیتی ہوں دوسری نے جواب دیا۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مزے کا لطیفہ ہے سارہ خان، پر تیار رہیں۔ ابھی فرضی بھائی نے آ‌کر جھاڑنا ہے کہ سکھوں پر کیوں لطیفہ لکھا
 
میرا خیال ہے کہ ایک لڑکی کی بجائے ہر لڑکی لکھ دیں:grin:
 
سارہ خان

محفلین
مزے کا لطیفہ ہے سارہ خان، پر تیار رہیں۔ ابھی فرضی بھائی نے آ‌کر جھاڑنا ہے کہ سکھوں پر کیوں لطیفہ لکھا

یہ لطیفہ میں نے تو نہیں لکھا ۔۔ پتا نہیں کس کا لکھا ہوا ہے ۔۔ میں نے تو میگزین سے دیکھ کر لکھا ۔۔۔ فرضی بھائی ان کو جھاڑیں جو اصل میں لکھتے ہیں ۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ، ، سنو سنو :rolleyes:

ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھکر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے ' فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ۔ ای ۔ میل تو کردیا مگر جلدی میں اس پر پتہ غلط لکھ دیا
zzzbbbbnnnn.gif
کسی اور شہر میں ایک عورت اسی وقت اپنے شوہر کو دفنا کر قبرستان سے آئی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے سوچا کہ شوہر کے انتقال پر عزیزوں اور دوستوں نے تعزیتی پیغام بھیجے ہوں گے، کیوں نا میں اپنا ای ۔ ۔میل باکس چیک کرلوں ۔ ۔ ۔
اس نے کمپیوٹر کھولا اور ای ۔ میل پڑھتے ہی بے ہوش ہوگئی :(

اسکا بیٹا کمرے میں آیا تو دیکھا کہ ماں فرش پر بے ہوش پڑی ہے اور کمپیوٹر کھلاُ ہوا ہے۔ کمپیوٹر اسکرین پر نظر ڈالی تو لکھا تھا ، ۔ ۔

میری پیاری بیوی ! میں یہاں پہنچ گیا ہوں ۔۔ تمھیں سنُ کر خوشی ہوگی کہ اب یہاں کمپیوٹر بھی ہیں اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ہے ۔ مجھے یہ دیکھکر اور بھی خوشی ہوئی کہ کل یہاں تمھارے آنے کا بھی بہت اچھا انتظام کر لیا گیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
بس اب میں بے چینی سے تمھارا انتظار کر رہا ہوں ۔ امید ہے تمھارا سفر اچھا رہے گا ، ۔ ۔

تمھارا پیارا شوہر ، ۔ ۔ ۔

:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
زبردست باجو۔ اب سمجھا کہ آپ شادی کی مخالفت کیوں کرتی ہیں:grin:

جی نہیں آپ غلط سمجھے :grin: چھوٹے بھیا ، میں شادی کی مخالفت نہیں کرتی ۔ میں تو کہتی ہوں کرنی چاہئیے ۔ ضرورت ہے ۔
مگر میں صرف شوہروں کو دیکھ سن کر ،۔۔ کبھی کبھی بول اٹھتی ُ ہوں ۔ :grin:

آپ :grin: بھلے شادی کریں ۔ ۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں :grin:;) :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top