آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
:(

نہیں آئی سمجھ ۔ مگر اخلاقن ہنس گئی تھی ۔ اب اسکا مطلب سمجھاؤ ۔ :rolleyes:

:rolleyes::rolleyes: اچھا سمجھیں پھر

آج کی تازہ خبر
" پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا "

سردار جی کے خیالات
" او جی مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ پہلے بھی 100 کا ڈلواتے تھے۔ اب بھی 100 کا ڈلوائیں گے "

تشریح:۔

ایک بار ایک سردار جی کو پتا چلتا ہے کہ پٹرول پہنگا ہوگیا۔ سردار جی نے سوچا کہ تبصرہ کرنا چاہئے تو انہوں نے کہا
پٹرول مہنگا ہونے سے مجھے تو کوئی نقصان نہیں کہ میں پہلے بھی 100 روپے کا ڈلواتا تھا اب بھی 100 روپے کا ڈلواؤں گا۔ ( یہ نہیں سوچا کہ 100 میں پہلے زیادہ آتا تھا اب کم آئے گا“
 

سارہ خان

محفلین
شوہر ۔۔۔ بیگم جلدی کرو دیر ہو رہی ہے تمام مہمان پہنچ چکے ہوں گے۔
بیوی۔۔۔ آپ کو بہت جلدی رہتی ہے۔ گھنٹے سے تو کہہ رہی ہوں کہ 2 منٹ میں آئی۔
_________________:grin::grin:
 
کتنے افسوس کی بات ہے ۔ ہنسنے ۔ مسکرانے کے لئے بھی وجہ چاہیئے ۔ ۔ ۔ ۔؟
کیا اتنا کم ہے کہ ہم انسان ہیں ۔ پھر مسلمان ہیں ۔ اور ہم پر ہمارے خالق کے اتنے احسان ہیں کہ ہماری گنتی ختم ہوجائے مگر اس کے احسان ختم نہ ہوں ۔ ان سب کے باوجود جو منہ پھلائے بیٹھا ہو وہ تو شکرگزار ہی نہیں ہے ۔ تنخواہ میں دس روپے کا اضافہ ہو تو باچھیں کھلتے نہیں ملتیں ۔ جہاں اتنا بڑا محسن ہر سانس کے ساتھ توبہ کا ایک موقع اور دے رہا ہو ۔ہر سانس کے ساتھ نئی زندگی مل رہی ہو اور انسان پھر منہ پھلائے بیٹھا رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب لوگ خاموش ہو جائیں اور "آؤ ہنسیں" کے زمرے میں آرام سے فیصل بھائی کا خطبہ سنیں۔
 
لو جی ہن تے پکے "خطیب " ہو گئے آں
ایک بہن اپنے بھائی سے کہ رہی تھی
ارے بھائی آپ اتنے عرصے سے گھر نہیں آئے کتنی شادیاں گزر گئیں کتنی فوتگیاں گزر گئیں مگر تم آگے نہ دئے
 

عیشل

محفلین
میں اور میرے بہترین دوست ارشد نے جب یہ پڑھا کہ تمہارا سچا اور حقیقی دوست وہ ہے جو تمہیں تمہارے عیبوں سے آگاہ کرے۔تو ہم نے اس پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا۔
اس سے تم دونوں کو اپنی اصلاح کرنے میں کافی مدد ملی ہوگی۔
میں کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ پچھلے دو سال سے ہماری بول چال بند ہے۔
 
بنک ڈکیتی

دو سردار بنک لوٹنے گئے، بنک پہنچے تو یاد آیا گن تو وہ گھر میں ہی بھول آئے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ بنک لوٹنے میں کامیاب ہو گئے، بھلا کیسے






















بنک مینیجر بھی سردار تھا، اس نے کہا بنک آج لوٹ لو، گن کل دکھا جانا
 
ایک جہاز میں مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔ پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی
 
دو عربی آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے کو خوب گالیاں دے رہے تھے۔ ان کی تکرار جاری تھی ایک پٹھان وہاں سے گزرا، اس نے انکو دیکھا تو بولا بھائیو میرے لئے بھی دعا کرنا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top