آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پولٹری فارم کے مالک نے تمام مرغیوں کو وارننگ دی : اگر کل سے تم نے دو دو انڈے نہ دیئے تو تمہارا دانہ پانی بند۔

اگلے دن ڈر کے مارے سوائے ایک کے تمام نے دو دو انڈے دیئے۔ مالک نے ایک انڈہ دینے والی سے استفسار کیا تو پتہ کیا جواب ملا؟

جناب یہ بھی میں نے آپ کے ڈر کی وجہ سے دیا ہے، ویسے میں انڈے نہیں دیتا کیونکہ میں مرغا ہوں۔
 
ایک سردار جی فون کرنے کے لیے پی۔سی۔او گئے۔۔۔ وہاں جاکر انہوں نے آپریٹر کو دو تھپڑ ماردیئے۔۔۔۔




جانتے ہیں کیوں؟؟






وہاں لکھا تھا: "نمبر ملانے سے پہلے دو لگائیں۔" ;)
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif
 

عمر سیف

محفلین
پولٹری فارم کے مالک نے تمام مرغیوں کو وارننگ دی : اگر کل سے تم نے دو دو انڈے نہ دیئے تو تمہارا دانہ پانی بند۔

اگلے دن ڈر کے مارے سوائے ایک کے تمام نے دو دو انڈے دیئے۔ مالک نے ایک انڈہ دینے والی سے استفسار کیا تو پتہ کیا جواب ملا؟

جناب یہ بھی میں نے آپ کے ڈر کی وجہ سے دیا ہے، ویسے میں انڈے نہیں دیتا کیونکہ میں مرغا ہوں۔

:grin::grin::grin:
 

عمر سیف

محفلین
ایک تبلیغی جماعت کے امیر نے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے ساتھیوں کو ہدایت کی کہ جب بھی ہو کسی عورت کو دیکھیں تو "استغفراللہ" پڑھیں۔
سفر شروع ہوا پر کوئی عورت نظر نہیں آئی تو اچانک ایک ساتھی نے کہا
" استغفراللہ۔۔۔ استغفراللہ "
باقی ساتھی بولے
" کدھر ہے؟؟ کدھر ہے ؟؟ ":grin:
 

عمر سیف

محفلین
آج کی تازہ خبر
" پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا "

سردار جی کے خیالات

" او جی مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ پہلے بھی 100 کا ڈلواتے تھے۔ اب بھی 100 کا ڈلوائیں گے ":rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top