جیہ
لائبریرین
دو دوست بہت عرصے کے بعد ملے۔ دعا سلام کے بعد باتوں باتوں میں ایک دوست نے پوچھا
پہلا دوست: اور سناؤ بچے کیسے ہیں اب تو لکھ پڑھ گیے ہوں گے
دوسرا دوست: ہاں یار ، اللہ کا بڑا کرم ہے۔ ایک لڑکا ڈاکٹر ہے، دوسرا انجینئر۔ لڑکی پروفیسر بن گئ ہے۔
پہلا دوست: خوب، یار تم بہت خوش نصیب ہو، اور ہاں تمہارا تیسرا لڑکا بھی تو تھا، وہ کیا کرتا ہے
دوسرا دوست: یار اس ناہنجار کا نام مت لو، اس نے تو میری ناک کٹوادی۔
پہلا دوست: کیوں کیا کیا اس نے؟
دوسرا دوست: وہ حجام بن گیا ہے۔ لوگوں کی حجامتیں کرتا ہے
پہلا دوست: اوہہہ، تو اس کو گھر سے نکال کیوں نہیں دیتے
دوسرا دوست: یار کیسے نکالوں ، گھر کا خرچہ تو وہی اٹھاتا ہے نا۔۔۔۔