قیصرانی
لائبریرین
کوئی بات نہیںبھائی جیپاکستانی نے کہا:
کوئی بات نہیںبھائی جیپاکستانی نے کہا:
لیں بھئی میں نے تو کر دیا ایس ایم ایس۔ شئیر کرنے کا شکریہ پاکستانیپاکستانی نے کہا:آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔
ضبط نے کہا:لیں بھئی میں نے تو کر دیا ایس ایم ایس۔ شئیر کرنے کا شکریہ پاکستانیپاکستانی نے کہا:آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔
یہی جو اوپر ایس ایم ایس والی بات تھی شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ دیں وہی ایس ایم ایس کر دیاشمشاد نے کہا:کس کو کر دیا ایس ایم ایس اور کیا لکھا اس میں؟ کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
کوئی بات نہیں پاکستانی ۔پاکستانی نے کہا:ضبط نے کہا:لیں بھئی میں نے تو کر دیا ایس ایم ایس۔ شئیر کرنے کا شکریہ پاکستانیپاکستانی نے کہا:آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔
بہت خوب ضبط
ضبط نے کہا:یہی جو اوپر ایس ایم ایس والی بات تھی شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ دیں وہی ایس ایم ایس کر دیاشمشاد نے کہا:کس کو کر دیا ایس ایم ایس اور کیا لکھا اس میں؟ کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
کوئی بات نہیں۔ میں بھی یہی سوچ رہا ہوںکہ ادھر سے کروںتوکیسے کروںشمشاد نے کہا:بہت شکریہ، تو یہ بات تھی، لیکن اگر یہاں سعودی عرب سے کرنا ہو تو کیسے اور کس نمبر پر کریں؟
پاکستانی نے کہا:بلیوں کی عالمی دوڑ میں صومالیہ کی دبلی پتلی اور قحط زدہ بلی حیرتناک رفتار سے دوسری بلیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے جیت گئی۔
بلی کے مالک سے پوچھا گیا کہ ‘جناب آپ کے ملک میں تو قحط پڑا ہوا ہے جو آپ کی اور بلی کی حالت سے بھی ظاہر ہو رہا ہے۔ توپھر یہ بلی کیسے جیت گئ ہے؟؟‘
بلی کے مالک نے نہایت متانت کے ساتھ جواب دیا: اصل میں یہ ہمارے ملک کی بلی نہیں بلکہ شیر ہے۔
سردار بھی ویسے اور اسے پڑھنے والے بھی۔شمشاد نے کہا:“ تمہار بیٹا کہاں ہے؟ نظر نہیں آ رہا آج کل“ ایک سردار جی نے دوسرے سردار جی سے پوچھا
“ وہ کالج چلا گیا ہے۔ “
“ اچھا۔ وہ کیا پڑھ رہا ہے وہاں؟“
“ وہ نہیں پڑھ رہا، بلکہ کالج والے اسے پڑھ رہے ہیں۔“