عمر سیف
محفلین
ایک شخص دفتر میں بیٹھا مسلسل کچھ لکھ رہا تھا۔اس کا دوست اسے ملنے آیا، تب بھی ہو اپنے حساب میں غرق رہا۔دوست نے حیرت سے پوچھا:
“یہ کیا لکھ رہے ہو بھئی؟“۔
“ کچھ نہیں یار! میری بیوی دراصل آج کال ڈائٹنگ پر ہے۔ اس کا وزن ہفتے میں چار پاؤنڈ کے حساب سے گھٹ رہا ہے۔ اس کا پورا رزن ایک سو اڑسٹھ پاؤنڈ ہے۔ میں حساب لگا رہا ہوں کہ اگر چودہ ماہ تک اسی طرح گھٹتا رہا تو بیوی سے نجات مل جائے گی“۔