آئینہ/شیشہ اور آپ

تعبیر

محفلین
آج ہم سب یہ بتاتے ہیں کہ ہم شیشہ/آئینہ کتنی بار/کب کب دیکھتے ہیں اور کیا دیکھنا پسند نہیں کرتے:confused: :confused: :confused: (اپنے بارے میں یا کسی اور کی کوئی حرکت شیشے کے سامنے)

یہ سوال میرے ذہن میں اس طرح آیا کہ آج سٹی سینٹر میں لفٹ میں ایک لڑکی بھی تھی میرے ساتھ آپ خود اندازہ لگائیں کہ لفٹ میں کتنی دیر لگتی ہیں اور وہ اتنے سیکنڈز میں بھی شیشے میں نا صرف دیکھتی رہی بلکہ اپنے ساتھ کرتی بھی رہی جبکہ پہلے سے ہی اس نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی :rollingonthefloor:
ویسے آپس کی بات ہے اگر مین بھی اکیلی ہوتی تو یہی کرتی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں :chatterbox:
مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے :tongue:
 
تیشہ

محفلین
آج ہم سب یہ بتاتے ہیں کہ ہم شیشہ/آئینہ کتنی بار/کب کب دیکھتے ہیں اور کیا دیکھنا پسند نہیں کرتے:confused: :confused: :confused: (اپنے بارے میں یا کسی اور کی کوئی حرکت شیشے کے سامنے)

یہ سوال میرے ذہن میں اس طرح آیا کہ آج سٹی سینٹر میں لفٹ میں ایک لڑکی بھی تھی میرے ساتھ آپ خود اندازہ لگائیں کہ لفٹ میں کتنی دیر لگتی ہیں اور وہ اتنے سیکنڈز میں بھی شیشے میں نا صرف دیکھتی رہی بلکہ اپنے ساتھ کرتی بھی رہی جبکہ پہلے سے ہی اس نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی :rollingonthefloor:
ویسے آپس کی بات ہے اگر مین بھی اکیلی ہوتی تو یہی کرتی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

وہ لڑکی کیا کرتی رہی :idontknow: کچھ ٹھیک سے بتا تو جاتیں ناں ۔ ۔ ۔،
مجھے بہت چڑِ ہوتی ہے ایسی خواتین سے ، جو ہر جگہ شیشہ دیکھکر ،چپک جائے :chatterbox:
:hiro:
 
تیشہ

محفلین
میں صرف صبح تیار ہوتے ہوئے دیکھتی ہوں ، بال بنانے کو ، لپ اسٹک لگانے کو ، اور کپڑے پہن کر جائزہ لینے کو ، ۔۔۔ سارے دن میں ایکبار ،
مگر پرابلم یہ ہے ، میرے بیڈ کے دائیں بائیں اک قدآور قسم کی وارڈروب ہے شیشیوں والی ، تو مجھے بیڈ پے لیٹ کر کروٹ بھی بدلنی ہو تو اپنی شکل نظر آ ہی جاتی ہے ۔ لیٹے لیٹے بھی ، اور وہاں سے آتے جاتے گزرتے ، نظر پڑجاتی ہے ۔ مگر ایسے ہرگز نہیں کہ اب سب کچھ چھوڑ چھاڑ میں شیشے ہی دیکھتی رہوں :tongue:
animated029.gif
 
فہیم

لائبریرین
مجھے اپنا تھوبڑا کچھ زیادہ ہی پسند ہے۔
اس لیے جہاں کہیں بھی آئینہ نظر آئے اس میں ایک بار اپنے چہرے کا دیدار ضرور کرتا ہوں:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں تو ہر 5 منٹ بعد ایک مرتبہ شیشے میں ضرور دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔ اور کوئی کام نہیں ہے نا اسلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شیشے میں بھنویں ٹھیک کرنے کے لئے دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) ۔۔۔ صبح نماز کے لئے اٹھوں تو بھی پہلے شیشے میں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔ رات کو سونے سے پہلے بھی ایک مرتبہ شیشے میں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
 
ف۔قدوسی

محفلین
ہمارے گھر جب مہمان آتے ہیں تو وہ بھی پہلے شیشے میں دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیشہ صحن میں بالکل سامنے ہے نہ اسلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
فاتح

لائبریرین
اگر کبھی ڈریسنگ ٹیبل پر پڑے ہوئے برش سے کنگھی کروں تو دیکھ لیتا ہوں اور ایسا ہفتے میں ایک دو بار ہو ہی جاتا ہے:grin:
 
طالوت

محفلین
اتفاق سے میرے کمرے میں تین قد آور آئینے موجود ہیں ، ایک میری الماری کے پٹ پر ، دوسرا میزا پر مستطیل شکل میں اور تیسرا اس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اٹھتے بیٹھتے نظر پڑتی ہے
مگر اہتمام کے ساتھ صرف بال بناتے وقت یا کبھی کبھار خود سے بات چیت کرنے کے لیے یا اپنا منہ چڑانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
میں تبھی دیکھتی ہوں جب کبھی باہر جانا ہو ۔۔۔تیار شیار ہونے کے لیے بار بار دیکھنے کی عادت نہیں ہے
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو سنا ہے کہ ایک دفعہ تم نے آئینہ دیکھا تو آئینہ ہی ٹوٹ گیا۔ اس کے بعد تم نے کبھی ائینہ ہی نہیں دیکھا۔
 
Top