آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ai3tLCw.jpg

یہ لیجے ابھی توڑے ہیں آپکی نذر
واہ بہت خوبصورت ۔ بہت پیارے سیما جی۔
خوش رہئیے۔
 
ویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب " عبدالقدیر " نام ہی میسر ہے تو پھر 786 کی کیا ضرورت پیش آئی ؟؟؟
یہ شروع میں ہمیں کسی نے بتایا تھا کہ یوذر کے نام میں نمبرز لگانے ہوتے ہیں جب ہی یوزر کا نام بنتا ہے جب سے ہی یہ نام رکھا ہوا ہے
 
عبدالقدیر 786 آپ کے لیے علامہ اقبال کی طرف سے ایک تحفہ :)

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے

تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سو بدل جائے

وہی شراب ، وہی ہاے و ہو رہے باقی
طریق ساقی و رسم کدو بدل جائے

تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
ہم لاکھ کوشش کے باوجود بھی شاعر نہیں بن پائیں گے اسی لیے یہ کوشش بیکار سمجھ کر چھوڑ دی ہم نے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ شروع میں ہمیں کسی نے بتایا تھا کہ یوذر کے نام میں نمبرز لگانے ہوتے ہیں جب ہی یوزر کا نام بنتا ہے جب سے ہی یہ نام رکھا ہوا ہے
قدیر بھائی۔۔۔ آپ جب بھی دو ایک یسے الفاظ اپنے جملے میں استعمال کرتے ہیں ان میں سے ایک ذ سے لکھتے ہیں اور دوسرا ز سے۔
یہ کوئی فیشن ہے یا غلطی سے ہو جاتی ہے مسٹیک؟
 
قدیر بھائی۔۔۔ آپ جب بھی دو ایک یسے الفاظ اپنے جملے میں استعمال کرتے ہیں ان میں سے ایک ذ سے لکھتے ہیں اور دوسرا ز سے۔
یہ کوئی فیشن ہے یا غلطی سے ہو جاتی ہے مسٹیک؟
میں نے کبھی غور نہیں کیا تھا آج ہی پتہ لگا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم لاکھ کوشش کے باوجود بھی شاعر نہیں بن پائیں گے اسی لیے یہ کوشش بیکار سمجھ کر چھوڑ دی ہم نے
کل سنا نہیں تھا کہ یا تو بندہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔
کوشش کرنے سے بندہ اچھا انسان بن جاتا ہے مگر شاعر ہر گز نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top