آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
آپ جہاں آجائیں امن سلامتی آ جاتی ہے۔ ماشاء اللہ۔ کبھی کبھی ہمیں آپ پر رشک آتا ہے کہ کاش ہم بھی آپ کی طرح سلیقے سے بولتے اور شائستگی و شگفتگی سے بات کرتے۔
ارے ایسی کوئی بات نہیں آپ کا اندازِ گفتگو بہت شائستہ ہے ۔۔۔۔ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کے لئیے لحاظ اور مروؔت رہے ۔۔۔۔۔
 
ارے ایسی کوئی بات نہیں آپ کا اندازِ گفتگو بہت شائستہ ہے ۔۔۔۔ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کے لئیے لحاظ اور مروؔت رہے ۔۔۔۔۔

بس آپ پر مروّت ماشاء اللہ غالب ہے۔ ہم پر کبھی خود ساختہ حق غالب اور مروّت مفلوج ہو جاتی ہے۔ دعا ہےکہ اللہ ہمیں بھی بااخلاق بنائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خالی پڑا ہے بھائی۔ کیونکہ اس روم کے باہر باغیچہ کا جو حصہ ہے اس میں اخروٹ کا درخت ہے۔ اور جو اخروٹ کا درخت ہے اس پر سبز بھتنی ہے۔۔۔ اب آئی سمجھ
ابھی جب تک پوری طرح ٹھیک نہیں ہوجاتیں بھتنی کی طرف بالکل نہیں جانا ہے ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top