گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہنے میں کیا حرج ہے بھلا؟؟
یقین نہیں تو سیما جی سے پوچھ لیجئیے۔
کہنے میں کیا حرج ہے بھلا؟؟
نہیں غائب ہوں گے روؤف بھائی ہمارے آنے سے۔ کیونکہ ہم لاحول نہیں ۔اگر وہ لاحول ہوئیں تو آپ؟؟؟
ہم آپ کی اتنی عمر ہونے کی وجہ سے کہہ رہے ہیں!!!آپ سے ہمیں کسی قسم کی شکایت نہیں کیونکہ آپ کے الفاظ کا چناؤ بہت شائستگی لئے ہیں۔ آپ جیسے ہیں ویسے ہی ڈانٹتے اور اصلاح کرتے رہئیے۔
زرائع تو "ذ " کے ساتھ لکھ لینا تھا وسیم بیٹا
کچرا تو کچرے دان میں ہوتا ہے نا۔کراچی میں ویسے ہی کچرا کم ہے کیا؟؟؟
یہ جلنے کے اثرات ہیں۔ آپ اس کی ٹینشن نا لیں۔۔۔یعنی ہمیں بھی آپ کا احترام کرنا چاہیے!!!
اب اتنی سی ہے تو اتنی ہی رہے گی نا۔ کھینچ کر لمبا کرنے سے تو رہے۔ہم آپ کی اتنی عمر ہونے کی وجہ سے کہہ رہے ہیں!!!
آپ اپنی جلن اپنے تک محدود رکھئیے وسیم بیٹا۔یہ جلنے کے اثرات ہیں۔ آپ اس کی ٹینشن نا لیں۔۔۔
آپ کسی بھی بوگی پہ سوار ہو جائیے۔۔۔ منزل تو سب کی ایک لہی ہے نا وقار بھائی۔یہ گپ شپ ایک سو پچاسی میل کی رفتار سے چل رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ گیم کس راؤنڈ میں ہے۔ کوئی ایسا محفلین نہیں جو کم از کم خلاصہ یا روداد پیش کر دیا کرے۔
ہم نہیں کہہ سکتے نا اپنے پیارے پاکستان کے ایک دل پسند ملک کو ایسے۔کراچی کے حروف بدلنے کی دیر ہے کچرا ہی کچرا دے گا
توپوں کی جگہ مراسلات بھی داغے جانے لگے؟لفظوں کی گیم میں واپس جائیں۔ میں نے جوابی مراسلہ داغ دیا ہے۔ اطلاعاََ عرض ہے۔
اپنا ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ آزماتے ہوئے کر ڈالئیے علاج۔اپنی فیلنگ کا علاج کرائیں!!!
یقین جانیے مجھے بھی کہتے ہوئے قطعاً اچھا نہیں لگا لیکن جب حکمرانوں اور تہذیب سے عاری عوام کا سنتے ہیں تو دل کٹتا ہےہم نہیں کہہ سکتے نا اپنے پیارے پاکستان کے ایک دل پسند ملک کو ایسے۔
جی بھائی یہ تو ہے۔یقین جانیے مجھے بھی کہتے ہوئے قطعاً اچھا نہیں لگا لیکن جب حکمرانوں اور تہذیب سے عاری عوام کا سنتے ہیں تو دل کٹتا ہے
آپ اپنی جلن اپنے تک محدود رکھئیے وسیم بیٹا۔
دوسروں کو اس میں ملوث کرنا بیکار ہے۔
یقین جانیے مجھے بھی کہتے ہوئے قطعاً اچھا نہیں لگا لیکن جب حکمرانوں اور تہذیب سے عاری عوام کا سنتے ہیں تو دل کٹتا ہے
جب گولوں کی بجائے توپیں داغی جا سکتی ہیں تو بے چارے مراسلے کی کیا اوقات۔توپوں کی جگہ مراسلات بھی داغے جانے لگے؟
یہ پھر آپکی آتش بازی شروع ہم سیز فائیر کروا دیتے پر آپ باز نہ آئیں گے ۔۔۔۔۔یعنی اب یہ نِیم بھی چڑھ جائیں
بہت اچھے
وہ ذرا سا تیل ہی کافی ہے۔۔۔۔ہم نے کب کی لگائی بجھائی۔۔۔ ذرا سا تیل ڈالا بس۔
اتنی ’’سی‘‘ نہیں۔۔۔اب اتنی سی ہے تو اتنی ہی رہے گی نا۔ کھینچ کر لمبا کرنے سے تو رہے۔