آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی جب تک پوری طرح ٹھیک نہیں ہوجاتیں بھتنی کی طرف بالکل نہیں جانا ہے ۔۔۔۔
نہیں جا رہے سیما آپا ۔۔ لیکن کیا گارنٹی ہے کہ روز روز کی بارشوں سے تنگ آ کر وہ ہی اندر کا رُخ نہ کر لے۔
ابھی تو ہم نے کراچی بھی نہیں دیکھا۔ :cry:
 
ہمارا کوئی ذکر ہی نہیں جب کہ ہم نے بھی یہی کہا تھا آپ سے۔
جی جی مجھے آپ کی بات یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ کرائے کا گھر ہے تو آپ کو پھر دوسرے آپشن پر غور کرنا چاھئیے اِس جواب میں آپ کا بھی جواب ہے بس نام نہیں لیا تھا کیونکہ اِس سے ملتا جلتا جواب ہے آپ کا
 
خالی پڑا ہے بھائی۔ کیونکہ اس روم کے باہر باغیچہ کا جو حصہ ہے اس میں اخروٹ کا درخت ہے۔ اور جو اخروٹ کا درخت ہے اس پر سبز بھتنی ہے۔۔۔ اب آئی سمجھ
آپ اُس جگہ کو خالی رکھیں گی تو نہیں بھی ہوگا تو کچھ نہ کچھ ہو ہی جائے گا اُس روم کو مہمانوں کی آمد یا کھانا کھانے کی جگہ بنالیں
 
مجھے ایک محلے کا لڑکا یاد آ گیا جو حد درجہ شرارتی تھا ہر کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا اس کی سرشت میں شامل تھا ایک بار وہ کہیں سے گرا تو دونوں کلائیاں فریکچر ہو گئیں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور جب بھی باہر نکلتا اور تو کچھ کر نہ سکتا تھا لیکن لڑکوں کو وہ لات مار کر بھاگ جاتا:LOL::LOL::LOL:
صحیح بات ہے نیچر انسان کی نہیں بدلتی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی مجھے آپ کی بات یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ کرائے کا گھر ہے تو آپ کو پھر دوسرے آپشن پر غور کرنا چاھئیے اِس جواب میں آپ کا بھی جواب ہے بس نام نہیں لیا تھا کیونکہ اِس سے ملتا جلتا جواب ہے آپ کا
نام نہیں لیں گے تو کسی کو کیسے معلوم ہو گا قدیر بھائی کہ ہم نے کوئی عقلمندی کی بات کی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top