عبدالقدیر 786
محفلین
کوئی تو حل ہوگا مفتی صاحب سے مشورہ فرمائیں اِس بارے میں وہ کیا رائے دیتے ہیںاسی لئے تو ڈٹے ہوئے ہیں بھائی
کوئی تو حل ہوگا مفتی صاحب سے مشورہ فرمائیں اِس بارے میں وہ کیا رائے دیتے ہیںاسی لئے تو ڈٹے ہوئے ہیں بھائی
یہ عبدالروف کو کہاتھا میں نے آپ آئیں تو وہ جارہے تھےایسا کب کہا ہم نے
بالکل نہیں۔۔۔جو دکھتا ہے وہ ہی بِکتا ہے یعنی کے آپ بھی اِس جملے پر عمل کرتی ہیں
ٹھیک ہے بھائیکوئی تو حل ہوگا مفتی صاحب سے مشورہ فرمائیں اِس بارے میں وہ کیا رائے دیتے ہیں
اب دل تو نہ توڑیں!
کیا اِن کا بازو بھتنی کی وجہ سے ٹوٹا تھا؟ابھی جب تک پوری طرح ٹھیک نہیں ہوجاتیں بھتنی کی طرف بالکل نہیں جانا ہے ۔۔۔۔
تو پھر آپ نے نام ظاہر کرنے کی خواہش کیوں کیبالکل نہیں۔۔۔
پریوں کو میرا سلام کہیے گا!
ویسے تو ہمیں ہر معاملے میں مفتیانِ کرام سے رائے لینی چاھئیے لیکن آج کل ہر گھر میں ہی کوئی نہ کوئی مفتی صاحب بن کر بیٹھا ہوا ہےٹھیک ہے بھائی
پتہ نہیں۔ویسے تو ہمیں ہر معاملے میں مفتیانِ کرام سے رائے لینی چاھئیے لیکن آج کل ہر گھر میں ہی کوئی نہ کوئی مفتی صاحب بن کر بیٹھا ہوا ہے
اور اگر دیو سے سامنا ہو گیا تو ؟
اس لئے کہ آپ کو سمجھ آ جائے کہ جب ایک ہی بات بہت سارے لوگوں نے کہی ہو تو ایک آدھ نام لکھ کر وغیرہ وغیرہ بھی لکھا جاتا ہے۔تو پھر آپ نے نام ظاہر کرنے کی خواہش کیوں کی
ہمارے گھر میں تو کوئی نہیں ہے مفتی اردو محفل پر ہوں گے عبدالقیوم چوہدری صاحب بتارہے تھے سید عمران صاحب کا اُن سے رابطہ فرمائیںپتہ نہیں۔
آپ کے گھر میں کون ہے مفتی؟
جی اگلی بار خیال رکھا جائے گا اِس بات کااس لئے کہ آپ کو سمجھ آ جائے کہ جب ایک ہی بات بہت سارے لوگوں نے کہی ہو تو ایک آدھ نام لکھ کر وغیرہ وغیرہ بھی لکھا جاتا ہے۔
لیکن آپ نہیں سمجھنے والے۔
خوش رہئیے۔جی اگلی بار خیال رکھا جائے گا اِس بات کا
کافی جگہ میں نے آپ کا نام بھی لیا ہے بس ٹیگ نہیں کیا تھاخوش رہئیے۔
بھتنی اکیلی پڑ جائے گی آپ کراچی آئیں گی تونہیں جا رہے سیما آپا ۔۔ لیکن کیا گارنٹی ہے کہ روز روز کی بارشوں سے تنگ آ کر وہ ہی اندر کا رُخ نہ کر لے۔
ابھی تو ہم نے کراچی بھی نہیں دیکھا۔
اسی لئے تو ڈٹے ہوئے ہیں بھائی
اچھاویسے اپارٹمنٹ یا کونڈوز زیادہ محفوظ نہیں؟
اس کا بندوبست ہو جائے گا بھائیبھتنی اکیلی پڑ جائے گی آپ کراچی آئیں گی تو