گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قدیر بھائی مذاق ہو رہا سب۔۔۔کافی جگہ میں نے آپ کا نام بھی لیا ہے بس ٹیگ نہیں کیا تھا
قدیر بھائی مذاق ہو رہا سب۔۔۔کافی جگہ میں نے آپ کا نام بھی لیا ہے بس ٹیگ نہیں کیا تھا
کل کا دن آنے والا ہے۔
ہم سب مل کر عہد کیوں نہ کریں کہ جب بھی بات ادھر سے ادھر ہونے لگے تو گپ شپ ولی لڑی میں چلیں جائیں۔
پچھلے دو دن ہم نے ایسا کیا بھی تھا لیکن آج بھول ہو گئی پھر سے۔
خلاصہ گل یاسمیں اور سیما بہن سے لکھوائیں وہ صحیح لکھیں گی
مراسلے کا اقتباس لیا ہوتا تو کوئی بھی بتا دیتا۔
ایسی غلطیاں اکثر موبائل پر ہوتی رہتی ہیںسیما علی ناقص ریٹنگ املاء خیریت سے دی میرے مراسلے پہ؟
سب سے پہلے تو ہم نے چیک کیا کہ یہ گپ شپ ہی کی لڑی ہے نا۔ہمارے ہاں تو ابھی شام ہے۔
ہاں اسلامی اعتبار سے نیا دن شروع ہونے والا ہے۔
ہم وہاں سے اقتباس یہاں لے آئے تاکہ گپ شپ کے پیرائے میں ہی بات ہو سکے۔سب سے پہلے تو ہم نے چیک کیا کہ یہ گپ شپ ہی کی لڑی ہے نا۔
یعنی دوپہر؟ہمارے ہاں دن کے تین بج کر بیس منٹ ہوئے ہیں بھائی۔
جی ضرورمیں ملائشیا جرمنی قطر اور یو ایس اے میں اپارٹمنٹ یا کنڈو میں رہا۔ ہر کام کے لیے سروس مین اور سیکورٹی بھی خوب اعلی۔ جم اور سوئمنگ پولز کے مزے الگ تھے۔ پارکنگ بھی اچھی تھی۔ انشاء اللہ اپنے سفر نامے تصاویر کے ساتھ لکھوں گا تو دیکھیے گا۔
ہم تو بس ذرا سا اکٹھا کیا ہوا ادھار چکاتے ہیں۔ ورنہ ہم سے پوچھیں، تو ان سے نوک جھونک کو بھی دل نہیں چاہتا۔
مراسلے کا اقتباس لیا ہوتا تو کوئی بھی بتا دیتا۔
ہماری خالہ جی کا گھر ہے، وہ بھی تین تین خالاؤں کا۔کراچی نہ ہوا خالہ جی کا گھر ہوگیا، جس کا دل چاہے منہ اٹھائے آجائے!!!
بہت اچھا کیا جو اس لڑی میں آ گئے بھائیہم وہاں سے اقتباس یہاں لے آئے تاکہ گپ شپ کے پیرائے میں ہی بات ہو سکے۔
یعنی دوپہر؟
سیاق و سباق تو معلوم نہیں۔ بس اتنی گزارش ہے کہ کوئی بات اس قدر دل پر نہ لیا کریں کہ رخصت ہی ہو جائیں۔محمد عبدالرؤوف
یہ میرا آخری مراسلہ جسے آپ نے پرمزاح قرار دیا، ہرگز پُرمزاح نہیں ہے بلکہ ایک چھپا ہوا پیغام و دعا ہے۔ ویسے بھی اب اس لڑی میں ہم شاید نا آئیں۔ کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ان کی کوفت زدہ باتیں بڑی پُر مزاح اور ان کا کند طنز بڑا کاٹ دار ہے، تو ان کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے ہمیں معلوم ہی نا ہوا انہوں نے سڑ کر ہر وقت کا سیاپا ڈالنا شروع کر دیا ہے، سو ہم ان کو ان کی خود ساختہ عظمت کے سائے میں تڑپنے کے لیے چھوڑے جا رہے ہیں۔ جواب دینا تو ہمارے لیے مسئلہ ہی نہیں کہ ایک لفظ پہ ابھی بھی لوگ بھڑک اٹھتے ہیں لیکن لوگ آتے ہیں ہم کو سمجھانے۔ باقی رہے احباب تو وہ بہت "منصف" نکلے کہ سارا بوجھ ناچیز کی زبان بندی پہ ڈال دیا۔ سو ہم اپنی کُٹیا اٹھائے لیے چلتے ہیں۔
جب اگلی دفعہ علی وقار آئیں تو وہ دو سو پچاس میل کی رفتار سے چلتی اس لڑی کی ایک جیسی باتوں کا خلاصہ چار مراسلے پڑھ کر خود بھی لکھ سکیں گے
جی بھائی ٹھیک۔جیسے ہی احباب کو محسوس ہو کہ کسی لڑی میں گپ شپ زیادہ ہونے لگی ہے تو خود ہی یہاں آ جایا کیجیے۔ بہت مشکل ہو جاتا ہے اصل موضوع سے متعلق بات چیت اور محض گپ شپ کو الگ کرنا۔
کچھ ٹیگ کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا
گُلِ یاسمیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عمران عبدالقدیر 786
ان میں سے ایک آدھ کو معطل کر دیں pour encourager les autresجیسے ہی احباب کو محسوس ہو کہ کسی لڑی میں گپ شپ زیادہ ہونے لگی ہے تو خود ہی یہاں آ جایا کیجیے۔ بہت مشکل ہو جاتا ہے اصل موضوع سے متعلق بات چیت اور محض گپ شپ کو الگ کرنا۔
کچھ ٹیگ کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا
گُلِ یاسمیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عمران عبدالقدیر 786
محفل بالکل ہی خاموش نہ ہو جائے۔ان میں سے ایک آدھ کو معطل کر دیں pour encourager les autres