زیک
مسافر
دلچسپ اس میں قنوا بھی ہے۔ بہترین گرَین ہےآج کل تو ملٹی گرین نام سے بھی آٹا ملتا ہے
دلچسپ اس میں قنوا بھی ہے۔ بہترین گرَین ہےآج کل تو ملٹی گرین نام سے بھی آٹا ملتا ہے
نہیں جی ہمارے بڑھے بوڑھوں کو اِن چیزوں کا کیا پتاآپ کے بڑے بوڑھے بھی محفلین میں سے ہیں؟ کیا آئی ڈی ہے بھلا ان کی؟
آپ کو منجن خریدنے سے غرض ہے یا بیچنے والی سےیہ گپ شپ کی لڑی میں منجن کون بیچ رہا ہے
ہم کاپی رائیٹ کا دعویٰ کر دیں گے کہ قدیر بھائی نے ہمارے منجن والا آئیڈیا چرا لیا ہے۔کیا خبر کل کوئلے والا منجن دراز اسٹور پر نظر آئے۔
بھلے اپنے اپنے ہی منجن بیچتے رہیں لیکن دوسروں کی قسمت ان کی تقدیر میں نہ لکھی جائے گی پھر بھی۔
کِس سے؟یعنی کہ آپ بھی محروم ٹہرے
آہو جی سارے سیاپے بڑے بوڑھوں کی اولاد نے جو ڈالے ہوئے ہیں اپنے گلے۔نہیں جی ہمارے بڑھے بوڑھوں کو اِن چیزوں کا کیا پتا
لڑی پر تو پڑ رہا ہے نابے فکر رہئیے۔۔۔ آپ کے دراز سٹور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
بس سنجیدہ رہنے کو دل کر رہا ہے آج۔اتنی مشکل بات ہمارے سمجھ نہیں آئی ۔
تو کیا ہم یہاں سے بھی کوچ کریں؟لڑی پر تو پڑ رہا ہے نا
کہا پہنچا رہی ہیں آپآبِ زم زم تک تو ٹھیک۔۔۔ پانی تک تو واقعی نہیں پہنچنا تھا نا۔
جو مراسلات آپ کے پڑھنے سے چھوٹ گئے، ان سےکِس سے؟
پہلے تو کہا کو کہاں لکھیں۔کہا پہنچا رہی ہیں آپ
بِک کسی کا بھی نہیں رہاسب اپنے اپنے منجن بیچ رہے ہیں۔ !
قدیر بھائی کو ایک منجن فری میں دے دیتے ہیں ۔آپ کو منجن خریدنے سے غرض ہے یا بیچنے والی سے
سب آپ ہی کی سازش ہو گی پھر۔بِک کسی کا بھی نہیں رہا
بِک کسی کا بھی نہیں رہا
آپ کے منجن کی تشہیر کی ہے وہ بھی بِنا پیسوں کہہم کاپی رائیٹ کا دعویٰ کر دیں گے کہ قدیر بھائی نے ہمارے منجن والا آئیڈیا چرا لیا ہے۔
ونڈو شاپنگ جیسا سین لگ رہا ہو گا۔ریل پیل تو کافی ہے۔
لڑی میں منجن آگیا نا اُس سےآپ کو منجن خریدنے سے غرض ہے یا بیچنے والی سے