گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہ دوسرا والا لکھنا تھاآپ کے منجن کی تشہیر کی ہے وہ بھی بِنا پیسوں کہ
کے کی طرح۔
کہ دوسرا والا لکھنا تھاآپ کے منجن کی تشہیر کی ہے وہ بھی بِنا پیسوں کہ
کوچ لڑی سے کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا بس کوہِ قاف میں نا چلے جاناتو کیا ہم یہاں سے بھی کوچ کریں؟
اُس دن کہاں لکھا تھا تو آپ نے کہا لکھوادیا تھاپہلے تو کہا کو کہاں لکھیں۔
اُس دن کہاں لکھا تھا تو آپ نے کہا لکھوادیا تھا
سازشیں کرنا ہمیں کہاں آتی ہیں ہم تو سیدھے سادے لوگ ہیں بھئیسب آپ ہی کی سازش ہو گی پھر۔
اِسی ریل پیل سے فائدہ اُٹھا کر کوئی اپنا منجن بیچ ہی دے گاریل پیل تو کافی ہے۔
اِسی ریل پیل سے فائدہ اُٹھا کر کوئی اپنا منجن بیچ ہی دے گا
وہ ہی تو غم ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے بھی کسی اور نے اپنا منجن بیچ دیااب ہم سب میں کاروباری تو آپ ہی ہیں۔
کوئی اس گرمی میں ہریسہ اور حلیم کی اشتہار بنا رہا ہےوہ ہی تو غم ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے بھی کسی اور نے اپنا منجن بیچ دیا
جس کے نتیجے میں ایک شخص بیمار ہوگیاکوئی اس گرمی میں ہریسہ اور حلیم کی اشتہار بنا رہا ہے
قسمت کو دُعا تبدیل کردیتی ہےبس سنجیدہ رہنے کو دل کر رہا ہے آج۔
آسان لفظوں میں کہیں تو کوئی دوسرے کی قسمت کا کچھ نہیں لے سکتا۔
منجن چھوڑئیے آپ مسواک لائیے مارکیٹ میں۔۔۔پیکنگ میں ٹوٹنے پھوٹنے کا خدشہ بھی نہیں ہو گا قدیر بھائی۔اِسی ریل پیل سے فائدہ اُٹھا کر کوئی اپنا منجن بیچ ہی دے گا
قسمت بدلتی ہے لیکن کسی دوسرے کی قسمت تو آپ کو لا کر نہیں دیتی نا۔قسمت کو دُعا تبدیل کردیتی ہے
نہیں جاتے کوہ قاف۔۔۔ ویسے بھی پہلے ہی اتنی مشکل سے دنیا دیکھنے آئے ہیں انسانوں کی بستی میں۔کوچ لڑی سے کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا بس کوہِ قاف میں نا چلے جانا
قناعت پسند بنئیے بھائی۔۔۔ آپ کے حصے کی روزی روٹی آپ ہی کو ملے گی۔وہ ہی تو غم ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے بھی کسی اور نے اپنا منجن بیچ دیا
جب کہا کی جگہ کہاں اور کہاں کی جگہ کہا لکھیں گے تو کہنا تو پڑے گا نا قدیر بھائی آپ سےاُس دن کہاں لکھا تھا تو آپ نے کہا لکھوادیا تھا
محفل پر بمباری تو نہ کریں اور بھی لوگ ہیں ہمارے سواجب کہا کی جگہ کہاں اور کہاں کی جگہ کہا لکھیں گے تو کہنا تو پڑے گا نا قدیر بھائی آپ سے
ہم نے کب آپ کی روٹی کھائیقناعت پسند بنئیے بھائی۔۔۔ آپ کے حصے کی روزی روٹی آپ ہی کو ملے گی۔
انسانوں کی بستی سے پہلے کہاں بستی تھیں آپنہیں جاتے کوہ قاف۔۔۔ ویسے بھی پہلے ہی اتنی مشکل سے دنیا دیکھنے آئے ہیں انسانوں کی بستی میں۔
کسی کو دیکھ کر دعا دیں اور کہیں کہ یااللہ جیسے آپ نے اِسے دیا ہے ایسا ہی مجھے بھی عطا کرتو ضرور ملے گاقسمت بدلتی ہے لیکن کسی دوسرے کی قسمت تو آپ کو لا کر نہیں دیتی نا۔