گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کے بڑے بوڑھے بھی محفلین میں سے ہیں؟ کیا آئی ڈی ہے بھلا ان کی؟ہوسکتا ہے کبھی کسی محفل میں بڑے بوڑھوں سے کنفرم کریں گے
آپ کے بڑے بوڑھے بھی محفلین میں سے ہیں؟ کیا آئی ڈی ہے بھلا ان کی؟ہوسکتا ہے کبھی کسی محفل میں بڑے بوڑھوں سے کنفرم کریں گے
پھر جو ملے اُس پر ہی اکتفا کریں کیا کہیں یہ گپ شپ والی ٹرین کسی اسٹاپ پر رُکتی ہی نہیں کافی سارے مراسلے تو میں نے خود نہیں پڑھے آپ سے کیا کہیںاور بھی دکھ ہیں زمانے میں ۔۔۔۔
ہم بھوسہ چھان کر سامنے رکھ دیا کریں گے نا۔۔۔ ٹیگ کی صورتہاہاہاہا۔۔۔!
اچھی مثالیں پیش کیں آپ نے۔
لیکن یہ بھوسے میں سوئی تلاش کرنے کے مترادف ہوگا۔
ہم دکھ مٹانے محفل پر آ جاتے ہیں احمد بھائی۔
یعنی کہ آپ بھی محروم ٹہرےپھر جو ملے اُس پر ہی اکتفا کریں کیا کہیں یہ گپ شپ والی ٹرین کسی اسٹاپ پر رُکتی ہی نہیں کافی سارے مراسلے تو میں نے خود نہیں پڑھے آپ سے کیا کہیں
محفل والوں کے؟؟؟ہم زیادہ وقت محفل کو دے دیں تو دکھ بڑھ جاتے ہیں۔
فہرست میں نے نہیں بنائی تھیاور دیکھئیے تو سب سے پہلے نام بھی ہمارا ہی آیا لسٹ میں۔
ہم زیادہ وقت محفل کو دے دیں تو دکھ بڑھ جاتے ہیں۔
دو بار لکھا ہے۔۔۔ مطلب کہ معاملہ سیریس ہے۔ہم زیادہ وقت محفل کو دے دیں تو دکھ بڑھ جاتے ہیں۔
یہ گپ شپ کی لڑی میں منجن کون بیچ رہا ہےجی بھائی جیسے دانتوں کو چمکدار رکھنے کا طریقہ
جیسے کون سا آٹا غذائیت سے بھرپور ہے وغیرہ وغیرہ
ہمارے اعمال نے بنوائی ہو گی۔فہرست میں نے نہیں بنائی تھی
دو بار لکھا ہے۔۔۔ مطلب کہ معاملہ سیریس ہے۔
بے فکر رہئیے۔۔۔ آپ کے دراز سٹور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔یہ گپ شپ کی لڑی میں منجن کون بیچ رہا ہے
محفل والوں کے؟؟؟
بھتنی سے کروالیںبسم اللہ کیجئیے آپ۔
کھانا بنا ہوا ہے بھائی، بس گرم کرنا ہے۔
غش کو کش میں اڑا ڈالئیے احمد بھائینہیں انٹرنیٹ کو غش آ گیا تھا۔
یہ گپ شپ کی لڑی میں منجن کون بیچ رہا ہے
شکر ہے ہم ان میں سے نہیںیہ بھی ممکن ہے۔
بے فکر رہئیے۔۔۔ آپ کے دراز سٹور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
بھلے اپنے اپنے ہی منجن بیچتے رہیں لیکن دوسروں کی قسمت ان کی تقدیر میں نہ لکھی جائے گی پھر بھی۔سب اپنے اپنے منجن بیچ رہے ہیں۔ !
شکر ہے ہم ان میں سے نہیں