آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کل تو ملٹی گرین نام سے بھی آٹا ملتا ہے
b11a82a3a17c92b65c9fabf6b99b84b1.jpg
ملتا ہو گا لیکن شاید یہاں دیکھا نہیں ہے۔
 
گپ شپ کے ذیل میں سب چلتا ہے۔

بس اس لڑی کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے اور ہم محدود وقت کے ساتھ سب پوسٹس نہیں پڑھ پاتے۔

اب یہی کریں گے کہ پچھلی پوسٹس چھوڑ کر اپنی باتیں شروع کر دیں گے۔ :) :) :)
آپ اپنی رفتار کو بھی بڑھا دیں پھر
 

سیما علی

لائبریرین
چکی آٹا تو ہے لیکن شاید برانڈ کا نام کوئی اور ہی ہو گا۔ بس ہمیں چکی آٹا اور ایلیفینٹ آٹا کا پتہ ہے۔ ایلیفینٹ میں وائٹ، میڈیم اور براؤن سبھی ملتے ہیں۔
انگلینڈ میں تو زیادہ تر دالیں انڈین آٹا انڈین اب ہمارے فلک رائس اور شان مصالے نظر آتے ہیں فلک رائس والے ہمارے بیٹے کے دوست ہیں تو ضد رہتی فلک رائس لیں ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top