سیما علی
لائبریرین
ایکدن آپ نے ہم سے پوچھا تھا زیک کے اچھے مراسلے تو آج نظر سے گذرے یہ آپکی نذرکس پیاری ہستی نے ہمیں یاد کیا ہے بھئ ۔۔۔۔ کہ بن آئے نہ بنے ۔۔۔۔
آخری تدوین:
ایکدن آپ نے ہم سے پوچھا تھا زیک کے اچھے مراسلے تو آج نظر سے گذرے یہ آپکی نذرکس پیاری ہستی نے ہمیں یاد کیا ہے بھئ ۔۔۔۔ کہ بن آئے نہ بنے ۔۔۔۔
بازو کو حرکت میں نہ لائیں گے تو برکت کیسے ہو گی قدیر بھائی۔یہ بازو کو حرکت میں لانے کانتیجہ لگ رہا ہے
اسی مروت سے تو بندہ نقصان اٹھاتا ہے۔وہ لوگ شاپنگ بیگ میں ڈال دیتے ہیں اب سب کے سامنے نکال کر چیک کرنا بُرا معلوم ہوتا ہے
یہاں بھی پاکستانی اور انڈین مصالحے وغیرہ سب مل جاتے ہیں۔انگلینڈ میں تو زیادہ تر دالیں انڈین آٹا انڈین اب ہمارے فلک رائس اور شان مصالے نظر آتے ہیں فلک رائس والے ہمارے بیٹے کے دوست ہیں تو ضد رہتی فلک رائس لیں ۔۔۔۔
پھرنے کے شوقین ہونے سے علاقہ تھوڑی بدل جاتا ہے۔ انسان وہیں کا ہوتا ہے جہاں سے ہوتا ہے۔ بعد میں جتنے بھی علاقےبدلتا رہے۔اور میں سوچ رہا ہوں کہ میرے اباواجداد کہاں کے سمجھے جائیں کہ پھرنے کے بہت شوقین تھے۔
اتنے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے بھتنی کو کاہے کو زحمت دیں کہ ہمیں آ کر کھانا گرم کر دے۔ اگر خود ہی کھانے بیٹھ گئی تو۔بھتنی سے کروالیں
یہ تو قدیر بھائی کو ایک نیا آئیٹم مل گیا بیچنے کے لئے۔کیا خبر کل کوئلے والا منجن دراز اسٹور پر نظر آئے۔
نہیں بھائی یہ اس لئے بولا کہیہ "شکر ہے میں نہیں بولا" طرز کی بات لگ رہی ہے۔
لڑی دن دگنی رات چوگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔لڑی پر تو پڑ رہا ہے نا
طبعیت کیسی ہے؟؟؟؟؟پتہ نہیں کیوں ہے ایسا
جیسی مریضوں کی ہوتی ہے۔۔طبعیت کیسی ہے؟؟؟؟؟
قدیر بھائی بہت کچھ ایسا الٹ پلٹ کردیتے ہیں۔ ان کی املا پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔اس دن "کہا" کا ہی محل ہوگا۔
بٹیا حال ہمارا بھی کچھ ایسا ہی ہے مگر ہڈی ہماری بھی ڈھیٹ ہے کام کرتے رہتے ہیں ان شاءاللّہ ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔فکر و غم نہیں ۔۔۔۔۔جیسی مریضوں کی ہوتی ہے۔۔
سانس لیں تو آہ
کروٹ بدلیں تو آہ
لیکن ہم اپنی ٹائپ کے ڈھیٹ۔۔۔ ہر آہ کو آخری سمجھ کر حوصلہ کئے جا رہے ہیں۔
سمجھ گئیں نا سیما آپا کہ اچھی نہیں ہے طبیعت۔۔ بس 2 جون کا انتظار ہے اب۔
اس محل سے قدیر بھائی کو ہماری سبز بھتنی کا کوہ قاف کا محل یاد آ جانا ہے۔ دیکھ لیجئیے گا۔اس دن "کہا" کا ہی محل ہوگا۔
وہی تو۔۔۔بٹیا حال ہمارا بھی کچھ ایسا ہی ہے مگر ہڈی ہماری بھی ڈھیٹ ہے کام کرتے رہتے ہیں ان شاءاللّہ ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔فکر و غم نہیں ۔۔۔۔۔
جی بھائی۔۔۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔ آپ جیسا سیدھا سادا کہاں ہو گا کوئی۔سازشیں کرنا ہمیں کہاں آتی ہیں ہم تو سیدھے سادے لوگ ہیں بھئی
ضرور کوئی کاروباری حریف ہو گا۔۔۔ لیکن آپ دل بڑا رکھئیے قدیر بھائی۔ آپ کی قسمت سے کوئی کچھ نہیں چھینے گا۔وہ ہی تو غم ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے بھی کسی اور نے اپنا منجن بیچ دیا
ہم نے تو کتنے دن سے روٹی کی شکل بھی نہیں دیکھی ہے بھائیہم نے کب آپ کی روٹی کھائی
کوہ قاف پہ۔۔۔۔۔۔انسانوں کی بستی سے پہلے کہاں بستی تھیں آپ
وہ جو لال رنگ سے لکھا ہوا ہے لفظ افواہاِس میں افواہ کہاں ہے