گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم پاکستانی ہے تو اس لئے پاکستان کا جھنڈا لگایا ہوا ہے۔پھر پاکستان کیوں بنا ہوا آرہا ہے آپ کی پروفائل پر
ہم پاکستانی ہے تو اس لئے پاکستان کا جھنڈا لگایا ہوا ہے۔پھر پاکستان کیوں بنا ہوا آرہا ہے آپ کی پروفائل پر
اُنکے۔۔۔۔ کِن کے؟ہمارے یہاں بھی یہی حال ہے پر ہم نے اُنکے لئیے بیسن کی روٹی بنائی اور اپنے لئیے اروی گوشت ۔۔۔
یہ تو بہہہہہہت پہلے کی باتیں ہیں سیما آپا۔
ایکدن آپ نے ہم سے پوچھا تھا زیک اچھے مراسلے تو آج نظر سے گذرے یہ آپکی نذر
وہ تو ہےضرور کوئی کاروباری حریف ہو گا۔۔۔ لیکن آپ دل بڑا رکھئیے قدیر بھائی۔ آپ کی قسمت سے کوئی کچھ نہیں چھینے گا۔
جی غور فرمائیں ہم انتظار کررہے ہیںلڑی دن دگنی رات چوگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
اس پر تو کوئی انعامی سکیم رکھنی چاہئیے آپ کو قدیر بھائی۔
انعامی سکیم سے آپ کے دراز سٹور کے لئے ایک زبردست آئیڈیا ہمارے ذہن میں آ رہا ہے لیکن ابھی پوچھئیے گا مت۔ ابھی ہمیں اس پر غور و فکر کر لینے دیجئیے۔
اُنہوں نے بالکل گیٹ کے سامنے کاونٹرلگایا ہوا ہے بس بل بنواو اور سیدھا باہراسی مروت سے تو بندہ نقصان اٹھاتا ہے۔
یہ بھی تو کہا جا سکتا ہے نا کہ جو چیز چاہئیے تھی، وہی ملی ہے یا کچھ اور۔
برکت ہوگئی اب سنبھالوبازو کو حرکت میں نہ لائیں گے تو برکت کیسے ہو گی قدیر بھائی۔
نظر بچا کر مراسلہ نکل جاتا ہے ہمارا جب تک آپ کی نظر پڑے گیقدیر بھائی بہت کچھ ایسا الٹ پلٹ کردیتے ہیں۔ ان کی املا پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
نہیں بھائی یہ اس لئے بولا کہ
" آپ کے دکھ ہماری آمد سے پہلے کے ہیں ، سو ہم اس قطار میں شامل نہیں"
اگر کسی وجہ سے ہم آپ کو کوئی تکلیف دینے کا باعث بنیں تو ابھی سے معافی کے خواستگار ہیں احمد بھائی۔
ارے اب ہم اتنے بھی نازک مزاج نہیں ہیں۔ !!!
جب تک اپنی مرضی نہ ہو ہم دکھی نہیں ہوتے۔
میرے جو آبا محمد علی کے ساتھ البانیا سے مصر گئے تھے وہ کہاں کے ہوئے پھر؟پھرنے کے شوقین ہونے سے علاقہ تھوڑی بدل جاتا ہے۔ انسان وہیں کا ہوتا ہے جہاں سے ہوتا ہے۔ بعد میں جتنے بھی علاقےبدلتا رہے۔
پرمزاح کی ریٹنگ دینے کا جی چاہ رہا ہےہم پاکستانی ہے تو اس لئے پاکستان کا جھنڈا لگایا ہوا ہے۔
یا
ہمیں بھی دکھی کرنے کو کوئی ایڑی چوٹی کا زور لگا لے، کبھی دل پہ نہیں لی بات۔
اور اگر دکھی ہونے کا موڈ ہو تو ایک پھول کی پنکھڑی بھی بحرِ غم میں دھکیل دیتی ہے
بقول شاعر
مارا جو تو نے پھول پتھر سے کم نہیں
ہمارے خیال میں تو وہیں کہ جہاں کے تھے۔میرے جو آبا محمد علی کے ساتھ البانیا سے مصر گئے تھے وہ کہاں کے ہوئے پھر؟
ضرور دیجئیے۔ ہر ایک کو رائے اور ریٹنگ دینے کا حق ہے۔پرمزاح کی ریٹنگ دینے کا جی چاہ رہا ہے
پودا نہیں تھا جو گملا ہوتا۔۔۔ بس پھول تھا سیما آپا۔یا
مارا جو اس نے پھول تو گملا بھی ساتھ تھا