عبدالقدیر 786
محفلین
میں بھی یہ ہی سوچ رہا تھا کہ صرف بیسن کی روٹی سالن کچھ بھی نہیںاُنکے۔۔۔۔ کِن کے؟
سادہ بیسن کی یا میتھی ڈال کر؟
میں بھی یہ ہی سوچ رہا تھا کہ صرف بیسن کی روٹی سالن کچھ بھی نہیںاُنکے۔۔۔۔ کِن کے؟
سادہ بیسن کی یا میتھی ڈال کر؟
ویسے میرے علاوہ اور بھی کوئی کام کررہا ہے کیا دراز پر تو اپنے تجربے شئیر کریں؟
لگ رہا ہے زیک بھائی کا ابھی اور اوپر جانے کا پروگرام ہےنیچے اترنے کی بات نہیں ہو رہی۔
سیڑھیاں چڑھنے کی بات ہو رہی ہے ۔
ابھی کل ہی بیگم کو کہہ رہا تھا کہ میرا Viking funeral کرنا لیکن خلا میںلگ رہا ہے زیک بھائی کا ابھی اور اوپر جانے کا پروگرام ہے
لیکن ابھی تو اتوار آنے بھی وقت ہے اِس کا مطلب ہے ابھی نہ چھیڑو اِن کوجمعہ کی نماز سے لے کر اتوار کی صبح تک۔
لیکن ابھی تو اتوار آنے بھی وقت ہے اِس کا مطلب ہے ابھی نہ چھیڑو اِن کو
اِن کی بھتنی تو چھوڑ کر نہیں چلی گئی ؟نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھ کھیلیاں سوجھی ہیں وہ بیزار بیٹھے ہیں
کراچی کا موسم تو پہلے بھی گرم ہی تھا پر آج لگتا ہے کہیں اور کا موسم گرم ہوگیا ہےوہ تو کراچی کی آب و ہوا کا اثر ہو گا نا
بس تیار ہونے والا ہی ہے تیار رہیںنعرہ بنے گا تو لگے گا نا
جبڑوں میں تو نہیں ہورہا ہوگا ہاں دماغ کے جبڑوں میں ضرور ہوسکتا ہےآج تو اتنی باتیں کر لی ہیں میں نے کہ جبڑوں میں درد ہو رہا ہے۔
نظر انداز کِس طرح کرتے ہیں؟وہاں تو زمرے نظرانداز کرنے سے کام چل جاتا ہے ارکان کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
کسی رکن کو نظرانداز کرنے کے لئے اس کے نام پر کلک کریں۔ وہاں آپ کو نظرانداز کی آپشن مل جائے گی۔نظر انداز کِس طرح کرتے ہیں؟
ریٹرن کیوںابھی ایک اور کام دے دیا دراز والوں نے کہ اپنا ریٹرن لے جائیں پیر والے دن ایک ریٹرن لے کر واپس آنا ہے
صرف بیسن کی روٹی نہیں ہو گی۔ لازمی اس میں آٹا ڈالا ہو گا اور مصالحہ جات بھی۔میں بھی یہ ہی سوچ رہا تھا کہ صرف بیسن کی روٹی سالن کچھ بھی نہیں
بول کر لکھ رہے ہیں کیا؟آج تو اتنی باتیں کر لی ہیں میں نے کہ جبڑوں میں درد ہو رہا ہے۔
بول کر لکھ رہے ہیں کیا؟
ان کا تو اب صفایا ہی بنتا ہے۔ہماری تو اپنے گھر کی اور آفس کی درازوں میں نہ جانے کن کن چیزوں سے اٹی ہوئی ہیں اور ہم ان کی صفائی کے بارے میں بھی سوچ کر رہ جاتے ہیں۔
ترقی کی راہ میں کوئی آخری منزل نہیں ہوتی۔لگ رہا ہے زیک بھائی کا ابھی اور اوپر جانے کا پروگرام ہے
آپ کے ناراض ہونے کا خدشہ نہ ہوتا تو ہم کبھی آپ سے وہ بات کہنے سے خود کو نہ روکتے جو پوچھنے والے تھے۔ابھی کل ہی بیگم کو کہہ رہا تھا کہ میرا Viking funeral کرنا لیکن خلا میں