آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جبڑوں میں تو نہیں ہورہا ہوگا ہاں دماغ کے جبڑوں میں ضرور ہوسکتا ہے :)
ویسے اگر دماغ کے دانتوں میں کیڑا لگ جائے تو کیا کریں گے قدیر بھائی؟
آسان سا ایک علاج ہے ہمارے پاس جو ہمارے تو کسی کام کا نہیں ہے لیکن اگر کسی کو چاہئیے ہو تو پوچھ لے۔
 

زیک

مسافر
آپ کے ناراض ہونے کا خدشہ نہ ہوتا تو ہم کبھی آپ سے وہ بات کہنے سے خود کو نہ روکتے جو پوچھنے والے تھے۔
لیکن ہم نے بولنے سے پہلے تول لیا۔
خوش رہیں اور لمبی عمر پائیں
اتنی لمبی کہانی یہ کہنے کے لئے آپ کو میرا آئیڈیا برا لگا!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی لمبی کہانی یہ کہنے کے لئے آپ کو میرا آئیڈیا برا لگا!
نہیں تو۔۔۔ آئیڈیا تو زبردست ہے۔ لیکن خدا نخواستہ آپ کو یہ کام کرنا پڑے تو کیا تاج محل کی فرمائش ہوئی ہے یا آپ ہی کی طرح Viking funeral کرنا لیکن خلا میں
ہماری تو دعا ہے کہ آپ سب اچھی صحت والی لمبی عمر پائیں۔ آمین
 
ویسے اگر دماغ کے دانتوں میں کیڑا لگ جائے تو کیا کریں گے قدیر بھائی؟
آسان سا ایک علاج ہے ہمارے پاس جو ہمارے تو کسی کام کا نہیں ہے لیکن اگر کسی کو چاہئیے ہو تو پوچھ لے۔
انارکلی کو دے دو وہ اپنے راجو کے دانتوں میں لگا دے گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top