آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

وسیم

محفلین
عبدالقدیر 786 آپ کو کچھ کہا گیا ہے یہاں۔ مجھے سونا ہے ورنہ میں ہی ترجمہ کر دیتا۔
قدیر بھائی کو نہیں بولا کچھ بھی ایسا۔
صرف یہ پوچھا ہے کہ یہ والی کہاوت استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں۔
سونے جانے سے پہلے بی جمالو بننا ضروری تھا کیا؟

جمالو صرف بی بن سکتی ہے۔ اس کے لیے سونے جانا ضروری نہیں، مؤنث ہونا ضروری ہے
:sneaky::D
 
جتنی دیر میں یہ لکھا، اتنی دیر میں وہ لکھ دیتے جو بولنے والے تھے۔
خیر بسم اللہ کرو جی
پہلے پیٹ پوجا فیر کم دوجا
پیٹ پوجا کہاں جی کل گرمی سے لو لگ گئی تھی ڈرپ وغیرہ لگی ابھی کچھ بہتر ہوں ڈاکٹر نے ہلکی غذا کھانے کے لئے کہا ہے اسی لئے دلیا کھایا۔
 

وسیم

محفلین
جتنی دیر میں یہ لکھا، اتنی دیر میں وہ لکھ دیتے جو بولنے والے تھے۔
خیر بسم اللہ کرو جی
پہلے پیٹ پوجا فیر کم دوجا

آپ کو پتہ بھی ہے کہ قدیر بھائی کو پنجابی محاورے سمجھ نہیں آتے لیکن نئی جی، شیر نے سدا ماس ای کھانا اے
:)
 
آپ کو پتہ بھی ہے کہ قدیر بھائی کو پنجابی محاورے سمجھ نہیں آتے لیکن نئی جی، شیر نے سدا ماس ای کھانا اے
:)
پنجابی کوئی بولتا ہے تو سمجھ جاتا ہوں لیکن آپ لوگ جو لکھ رہے ہیں یہ تو بالکل ہی سر کے اوپر سے گزر رہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top