آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زبان سے نکلی بات اور کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتے۔
پرائیویٹ بات کی وجہ سے نہیں بولا تھا۔۔۔ انھی بھولے تے نئیں ہوندے لاہور شہر دے منڈے۔
چونکہ جواب آپ نے دیا تھا بات کا اس لئے ہم نے دوسرا محاورہ آپ کو دھر دیا :rollingonthefloor:
اب تیسرا نہ دھر دینا ورنہ وہ یہی لیٹ جائیں گے :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پیٹ پوجا کہاں جی کل گرمی سے لو لگ گئی تھی ڈرپ وغیرہ لگی ابھی کچھ بہتر ہوں ڈاکٹر نے ہلکی غذا کھانے کے لئے کہا ہے اسی لئے دلیا کھایا۔
دال دلیہ تو بہترین غذا ہے بھائی۔ بے فکر ہو کر کھائیں
ویسے ہلکی غذا کے طور پر آپ سلاد بھی کھائیے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو پتہ بھی ہے کہ قدیر بھائی کو پنجابی محاورے سمجھ نہیں آتے لیکن نئی جی، شیر نے سدا ماس ای کھانا اے
:)
ہمیں کیا پتہ۔ ہم پنجابی بولنے پر مجبور ہیں۔ یوں امڈ امڈ کر آتی ہے جیسے کالی گھٹائیں۔ روکے رکتی ہی نہیں جب تک برس نہ جائے
 

وسیم

محفلین
اس طرح تو چور کی داڑھی میں تنکا صرف مردوں کے لئے بولا جاتا۔۔۔
بات وقار علی سے ہوئی اور جواب آپ نے دیا۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہے تا تنکا چبھا؟

اگر آپ داڑھی رکھ لیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ چورنی کی داڑھی میں تنکا اڑانے پہ

:sneaky:
پر غریب ملا دی بانگ کون سنندا اے:unsure:
 

وسیم

محفلین
زبان سے نکلی بات اور کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتے۔
پرائیویٹ بات کی وجہ سے نہیں بولا تھا۔۔۔ انھی بھولے تے نئیں ہوندے لاہور شہر دے منڈے۔
چونکہ جواب آپ نے دیا تھا بات کا اس لئے ہم نے دوسرا محاورہ آپ کو دھر دیا :rollingonthefloor:

تسی جناب کدھر دے او۔ اسی وی تہاڈی معصومیت دا قد ناپیے

ارے ہم نے تو بات سے بات نکالنے کے لیے جواب دیا تھا، وہ سونے جا رہے تھے، ہم نے سوچا کہیں آپ اکیلی لڑی لڑی لڑتی نا پھریں :ڈ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے دادا نے تایا کو سکھایا تھا تایا نے اپنے بیٹے کو سکھایا فلحال تو جن بھوت وغیرہ اُتار دیتا ہے ۔
اتار کر بوتل میں قید کر لیتے ہیں حضرت سلیمان ؑ کی قسم دے کر یا آزاد چھوڑ دیتے ہیں کہ جا کہیں اور جا کر ڈیرا لگا اور ہماری روزی روٹی کا بندوبست کر۔
 

وسیم

محفلین
اتار کر بوتل میں قید کر لیتے ہیں حضرت سلیمان ؑ کی قسم دے کر یا آزاد چھوڑ دیتے ہیں کہ جا کہیں اور جا کر ڈیرا لگا اور ہماری روزی روٹی کا بندوبست کر۔

مجھے وہ لطیفہ یاد آ گیا

ایک بندے نے کسی کو نوکری پہ رکھا کہ کھانا فری ہے۔ جب دوسرا بندہ پہلے دن نوکری پہ آیا تو اس نے پوچھا صاحب کام کیا ہے

اس نے کہا یہ شاپر پکڑ اور داتا صاحب سے خود چاول کھا آئیں، میرے لیے لے آئیں۔ ایہی تیری نوکری اے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاسمیں بہن کو غصہ آگیا ہے اب نہ چھیڑو انہیں
نہیں بھائی بالکل بھی غصہ نہیں آیا۔ بلکہ ہم نے تو جان بوجھ کر انھیں شامل کر لیا لڑائی میں :silly:
آپ کی بہن میں بھلے اور کوئی خوبی ہو نہ ہو۔ لیکن غصہ کرنے والی برائی بالکل بھی نہیں ہے۔ الحمد للہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top