وسیم
محفلین
پیٹ پوجا کہاں جی کل گرمی سے لو لگ گئی تھی ڈرپ وغیرہ لگی ابھی کچھ بہتر ہوں ڈاکٹر نے ہلکی غذا کھانے کے لئے کہا ہے اسی لئے دلیا کھایا۔
ڈاکٹر کو کہنا تھا ڈاکٹر صاحب میرا تو پہلے بھی صرف دال دلیا ہی چل رہا تھا، آپ نے دال بھی چھین لی۔
پیٹ پوجا کہاں جی کل گرمی سے لو لگ گئی تھی ڈرپ وغیرہ لگی ابھی کچھ بہتر ہوں ڈاکٹر نے ہلکی غذا کھانے کے لئے کہا ہے اسی لئے دلیا کھایا۔
مونث تو یاسمیں بہن ہیں اُنہیں بننے کی ضرورت نہیںجمالو صرف بی بن سکتی ہے۔ اس کے لیے سونے جانا ضروری نہیں، مؤنث ہونا ضروری ہے
ہو سکتا ہے وہ انہیں ڈورے ڈالنے کا ماہر ہوآپ کے تایا کا بیٹا کیا کام کرتا ہے بھتنیوں سے باتیں کرنے کا یا انھیں پکڑنے کا؟
اور جب اندھیرا آتا ہے تو روشنی چلی جاتی ہے۔ دونوں ایک دوسے کے پیچھے پیچھے ہیں تو تعاقب میں ہی ہوئے نا۔ویسے جہاں روشنی آتی ہے وہاں سے اندھیرا چلا جاتا ہے مثال کچھ یوں تھی شاید
میرے دادا نے تایا کو سکھایا تھا تایا نے اپنے بیٹے کو سکھایا فلحال تو جن بھوت وغیرہ اُتار دیتا ہے ۔آپ کے تایا کا بیٹا کیا کام کرتا ہے بھتنیوں سے باتیں کرنے کا یا انھیں پکڑنے کا؟
ڈورے وہ جنوں کو کیوں ڈالے گا انسان کم ہیں کیاہو سکتا ہے وہ انہیں ڈورے ڈالنے کا ماہر ہو
:پ
ٹھیک ہے اُستانی جیاور جب اندھیرا آتا ہے تو روشنی چلی جاتی ہے۔ دونوں ایک دوسے کے پیچھے پیچھے ہیں تو تعاقب میں ہی ہوئے نا۔
انسانوں کو تعویز ڈالے جاتے ہیں ؛)ڈورے وہ جنوں کو کیوں ڈالے گا انسان کم ہیں کیا
اس طرح تو چور کی داڑھی میں تنکا صرف مردوں کے لئے بولا جاتا۔۔۔جمالو صرف بی بن سکتی ہے۔ اس کے لیے سونے جانا ضروری نہیں، مؤنث ہونا ضروری ہے
استانی جی کا آخری وقت چل رہا ہےٹھیک ہے اُستانی جی
صرف روٹی سے پرہیز کیا ہے باقی چیزیں تو کھاہی لیتے ہیںڈاکٹر کو کہنا تھا ڈاکٹر صاحب میرا تو پہلے بھی صرف دال دلیا ہی چل رہا تھا، آپ نے دال بھی چھین لی۔
مجھے نہیں پتہ تھا کہ پرائیویٹ بات چل رہی ہے۔ سوریاس طرح تو چور کی داڑھی میں تنکا صرف مردوں کے لئے بولا جاتا۔۔۔
بات وقار علی سے ہوئی اور جواب آپ نے دیا۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہے تا تنکا چبھا؟
یاسمیں بہن کو غصہ آگیا ہے اب نہ چھیڑو انہیںاس طرح تو چور کی داڑھی میں تنکا صرف مردوں کے لئے بولا جاتا۔۔۔
بات وقار علی سے ہوئی اور جواب آپ نے دیا۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہے تا تنکا چبھا؟
نہ کہیں ایسا قدیر بھائی۔ ہمیں آپ کی لال چیونٹیاں یاد آ جاتی ہیں جن کے پر نکل آئے ہیںبہت خوش ایسا لگتا ہے میں ہواوں میں ہوں
پر کہاں نکلیں کہ وہ کہیں جاسکیں بلکہ پوری اور فوج بلوالی لی ہے ہمارا ٹائیگر کا پاوڈر بھی تھک گیا ہےنہ کہیں ایسا قدیر بھائی۔ ہمیں آپ کی لال چیونٹیاں یاد آ جاتی ہیں جن کے پر نکل آئے ہیں
زبان سے نکلی بات اور کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتے۔مجھے نئی پتہ تھا کہ پرائیویٹ بات چل رہی ہے۔ سوری
پرائیویٹ نہ ہو بھائیں گپ شپ مارو یہ لڑی اِسی لیے تو بنائی تھیمجھے نہیں پتہ تھا کہ پرائیویٹ بات چل رہی ہے۔ سوری
اللہ خیر کرے خیریت ہےاستانی جی کا آخری وقت چل رہا ہے
چیونٹیاں بھگانے کے لئے ایک ٹائیگر قربان کر ڈالا بھائی۔ کراچی والے ایسے بھی ظالم ہوتے ہوں گے، اندازہ نہ تھاپر کہاں نکلیں کہ وہ کہیں جاسکیں بلکہ پوری اور فوج بلوالی لی ہے ہمارا ٹائیگر کا پاوڈر بھی تھک گیا ہے
شوٹی میرا خیال ہے کھائی جا سکتی ہےصرف روٹی سے پرہیز کیا ہے باقی چیزیں تو کھاہی لیتے ہیں