عبدالقدیر 786
محفلین
آمین شکریہما شا ء اللہ بہت خوبصورت
اللہ پاک پہننا نصیب فرمائیں۔ آمین۔
آمین شکریہما شا ء اللہ بہت خوبصورت
اللہ پاک پہننا نصیب فرمائیں۔ آمین۔
اگر موقع ملے گل یاسمیں بہن اپنی گھر کی تصویر تو شئیر کریں آپ جس طرح بتاتی ہیں لگتا ہے بہت خوبصورت ہوگا گھر آپ کا
تو وہ آپ تھے ۔۔۔
ہم تو سمجھے تھے سر کی چوٹیں ٹھیک ہو جانے کے بعد یاداشت بھی ٹھیک ہے۔
یہی تو شعر تھا بھائی۔
ابھی ابھی پڑوس میں سے کسی نے خبر دی ہے کہ ایک ایسی مخلوق رات میں گشت کررہی ہے جس کا جسم انسان کی طرح اور منہ کتے کی طرح ہے اِس مخلوق کو اِن فوجیوں نے مِل کر مارا ہے اور بعد میں آگ لگادی ہے میں نے اِس کو افواہ میں اِس لئے پوسٹ کی ہے کہ مجھے بھی یقین نہیں ہے کہ ایسی خبریں درست ہوں
اگر اس مراسلہ کو یوں شروع کرتےآ گئی آ گئی مجھے سمجھ آ گئی
بہت اچھا سمجھایا ہے آپ نے
اس کے لیے شکریہ
لیکن ہماری باری پہ ڑ آ گئی ہے
ڑ سے تو کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
اب ہم کیا کریں
یہ کھیل کیسا ہے
میں جتنا اسے کھیلنا چاہ رہا ہوں، یہ اتنا ہی مجھے الجھا رہا ہے۔ میں ابھی تک کھیل شروع نہیں کر پایا۔
اور آپ نے سمجھانے کیاگر اس مراسلہ کو یوں شروع کرتے
ڑ سے آ گئی میری باری۔۔۔
تو گیم صحیح ہو جانی تھی لیکن آپ نے تو نہ سمجھنے کی قسم کھا لی ہے
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔اور آپ نے سمجھانے کی
میں تو سمجھا تھا کہ میرا پیچھا آپ نے چھوڑ دیااور نہیں تو کیا۔۔۔۔
جیسے آپ کی املا کے پیچھے پڑے ہیں قسم کھائے ہوئے
کھاؤ تے جان بناؤ قدیر بھائیمیں تو سمجھا تھا کہ میرا پیچھا آپ نے چھوڑ دیا
چپس بنا رہا ہوں ابھی
شام بخیرصبح بخیر!
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
جیتے رہئیے احمد بھائیشام بخیر
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایویں گپ شپ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ناکامی ہی ہو رہی ہے۔کیا ہو رہا ہے محفل میں؟
ایویں گپ شپ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ناکامی ہی ہو رہی ہے۔
جیتے رہئیے احمد بھائی
عمر دراز ہو آمین
کوشش تو جاری ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ قدیر بھائی کو اپنی لڑی سے زیادہ چپس بنانے کا خیال ہے۔ لگتا ہے کہ آج بھابھی نے کھانا بنانے سے ہڑتال کر رکھی ہے جو قدیر بھای کو چولھا چوکی خود سنبھالنا پڑا۔ناکامی کامیابی کی سیڑھی ہے۔
کوشش جاری رکھیے۔
خوش رہیں بھائی ہمیشہ ہمیشہجزاک اللہ!
سیم ٹو یو
کوشش تو جاری ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ قدیر بھائی کو اپنی لڑی سے زیادہ چپس بنانے کا خیال ہے۔ لگتا ہے کہ آج بھابھی نے کھانا بنانے سے ہڑتال کر رکھی ہے جو قدیر بھای کو چولھا چوکی خود سنبھالنا پڑا۔