گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ نے ثبوت دے دیا کہ ہمارے ہمسائے میں رہتے ہیں آپ۔۔۔ تبھی تو بچپن والی چوٹ کا بھی یوں ہی بتایا تھا اس دن ۔ ہم تو اس دن بھی کہہ رہے تھے کہ آپ نے آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔وہ ویکیوم کا ڈرم بہت بڑا سا اور بھاری سا بھی ہوتا ہے نا اس مارے کہا تھا اور وہ ویکیوم میں سے اس کا پائپ نکال کر کیوں ماریں گی میڈم اگر پائپ ٹوٹ گیا تو سارا ویکیوم خراب ہوجائے اتنا تو مہنگا آتا ہے ابو تو آج تک نہیں خرید سکے حالانکہ بہت بار بولا تھا کہ لوں گا پر اتنا مہنگا ہوتا ہے کہ ابو نہیں خرید سکے ایک بار تو میں بھی گیا تھا دکان میں لینے پر ابو جو پیسے جیب میں رکھ کر لے گئے تھے تو وہ گنے تو جو دکان دار نے بولے تھے اس سے کم نکلے تو پھر ہم واپس آگئے نہیں لیا