گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جو ہم ناک پہ بیٹھنے نہیں دیتے۔کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ کون سی مکھی ہے
جو ہم ناک پہ بیٹھنے نہیں دیتے۔کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ کون سی مکھی ہے
صرف اپنے لئے کچھ بنانا بہت مسئلہ ہے ہمارے لئے۔ ابھی ہو کر آتے ہیں کچن میں
میرے لیے کچھ مت بناناصرف اپنے لئے کچھ بنانا بہت مسئلہ ہے ہمارے لئے۔ ابھی ہو کر آتے ہیں کچن میں
اس کا تو آسان حل ہے۔ میں جن دنوں اکیلا رہتا تھا تو دو تین دن کا کھانا اکٹھا بنا کر فرج میں رکھ دیتا تھا۔ کبھی کبھی فریزر میں بھی۔ روز معمولی سی مقدار میں بنانا کافی مشکل کام ہے۔صرفط اپنے لئے کچھ بنانا بہت مسئلہ ہے ہمارے لئے۔ ابھی ہو کر آتے ہیں کچن میں
فی الحال تو ہم اپنے لئے لنگر لے آئےمیرے لیے کچھ مت بنانا
اور میری حکمت عملی دس پندرہ دن پر محیط ہوتی ہے ،دو تین دن کا کھانا اکٹھا بنا کر فرج میں رکھ دیتا تھا۔ کبھی کبھی فریزر میں بھی
حیرت ناکاور میری حکمت عملی دس پندرہ دن پر محیط ہوتی ہے ،
بہت اعلیٰفی الحال تو ہم اپنے لئے لنگر لے آئے
کیا دیگ بناتے ہیں؟اور میری حکمت عملی دس پندرہ دن پر محیط ہوتی ہے ،
بنانے کا مسئلہ نہیں، کھانے کا مسئلہ ہے سارا۔ زیادہ تر فروٹ ٹھیک رہتا ہے۔اس کا تو آسان حل ہے۔ میں جن دنوں اکیلا رہتا تھا تو دو تین دن کا کھانا اکٹھا بنا کر فرج میں رکھ دیتا تھا۔ کبھی کبھی فریزر میں بھی۔ روز معمولی سی مقدار میں بنانا کافی مشکل کام ہے۔
اس میں بریڈ سب سے اچھی لگ رہی ہےفی الحال تو ہم اپنے لئے لنگر لے آئے
خوش رہئیے سیما آپابہت اعلیٰ
زیادہ تر پھل کھانا تو صحت کے لئے بالکل ٹھیک نہیں۔ پروٹین نہیں ملے گی تو کندھا اور بازو کیسے ٹھیک ہو گا؟زیادہ تر فروٹ ٹھیک رہتا ہے۔
اللہ توبہ۔۔۔۔ اتنے دن کا ایک ساتھ۔اور میری حکمت عملی دس پندرہ دن پر محیط ہوتی ہے ،
ایک یا کبھی دو کلو گوشت دس پندرہ دن چل جا تا ہے میرا تو ۔کیا دیگ بناتے ہیں؟
یہ بھی ٹھیک۔۔۔ بس آج کل کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔ ورنہ تو آنا جانا لگا رہتا ہے تو کچھ نہ کچھ بنانا ہی ہوتا ہے۔زیادہ تر پھل کھانا تو صحت کے لئے بالکل ٹھیک نہیں۔ پروٹین نہیں ملے گی تو کندھا اور بازو کیسے ٹھیک ہو گا؟
ذائقہ برقرار رہتا ہے کیا؟ایک یا کبھی دو کلو گوشت دس پندرہ دن چل جا تا ہے میرا تو ۔
کھاتا نہیں پکاتا ہوں بھئی ۔ کیا سمجھ رہے ہیں آپ لوگ ؟اللہ توبہ۔۔۔۔ اتنے دن کا ایک ساتھ۔
صرف گوشت ہوتا ہے ۔ کبھی مکس بھی کرلیتا ہوں کوئی دال سبزی وغیرہ ۔کوئی سبزی وغیرہ ڈال کر یا خالی گوشت؟
ہاں فریز شدہ کھانے کو کیا فرق پڑنا ہے ؟ذائقہ برقرار رہتا ہے کیا؟
کوئی سبزی وغیرہ ڈال کر یا خالی گوشت؟