گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس بہادری نے ہی تو تختہ ء مشق بنا ڈالا ہے آپا۔۔۔ ان دل چاہتا ہے تھوڑا سا بزدل بن جانے کو۔۔۔ تا کہ دل میں آئی ہر بات کو کہہ ڈالیںاور ہمیں پتہ ہے آپ بہت بہادر ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
اس بہادری نے ہی تو تختہ ء مشق بنا ڈالا ہے آپا۔۔۔ ان دل چاہتا ہے تھوڑا سا بزدل بن جانے کو۔۔۔ تا کہ دل میں آئی ہر بات کو کہہ ڈالیںاور ہمیں پتہ ہے آپ بہت بہادر ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
بہت دن ہو گئے چپ چپ رہتے ہوے اب تو ہنگامہ ہونا چاہیےکس نے اس سناٹے کو توڑنے کی کوشش کی۔۔۔۔ ہمیں چُپ چُپ اور گُم سُم ہی رہنے دیا جائے
اتنے خوبصورت خوبصورت کام کرتیں ہیں آپ اللّہ پاک باکل مدد فرمائیں گے ان شاء اللّہ فکر نہیں ❤️درست فرمایا آپ نے۔۔۔
کوشش میں ہیں کہ سچائیاں گم صم رہیں اور ہم آگے بڑھ جائیں۔ اسی لئے تو نت نئی مصروفیات میں لگے ہوئےہیں۔
اللہ پاک مدد فرمائیں آمین
جینے کو کس نے کہا ہے؟صحیح کہا زیک بھائی۔۔۔ مگر
ہار کے جئیے تو کیا جئیے
ہماری بٹیا بزدل نہیں ہوسکتیں ۔۔۔۔یہ ہمیں یقین ہے ۔۔۔۔اس بہادری نے ہی تو تختہ ء مشق بنا ڈالا ہے آپا۔۔۔ ان دل چاہتا ہے تھوڑا سا بزدل بن جانے کو۔۔۔ تا کہ دل میں آئی ہر بات کو کہہ ڈالیں
جی ان شائاللہاتنے خوبصورت خوبصورت کام کرتیں ہیں آپ اللّہ پاک باکل مدد فرمائیں گے ان شاء اللّہ فکر نہیں ❤️
اس سے ہمیں ہمیشہ امیتابھ بچن کا ڈیئلاگ یاد آتا ہے ’’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے للوجینے کو کس نے کہا ہے؟
جینا تو ہے نا۔۔۔ کیونکہ ابھی تو ہم نے100000 مراسلات پورے کرنے ہیں آپ سب کے ساتھ مل کر۔جینے کو کس نے کہا ہے؟
یہ جینا ہی تو جینا ہےاس سے ہمیں ہمیشہ امیتابھ بچن کا ڈیئلاگ یاد آتا ہے ’’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے للو
شاعرہ بنتی جا رہی ہویہ جینا ہی تو جینا ہے
زہر غموں کا پینا ہے
کوئی نہیں ایسے نہیں جینا ہے ۔۔۔اتنے خوبصورت پھول بنانے والے ایسے تھوڑی کہتے ہیں۔۔۔۔یہ جینا ہی تو جینا ہے
زہر غموں کا پینا ہے
اک راستہ ہے زندگی، جو تھم گئے تو کچھ نہیںیہ جینا ہی تو جینا ہے
زہر غموں کا پینا ہے
اس گانے کا ایک ایک مصرعہ ہمیں ازبر ہے ۔۔۔۔۔شاعرہ بنتی جا رہی ہو
سقراط بننے کا وقت آ گیا؟یہ جینا ہی تو جینا ہے
زہر غموں کا پینا ہے
یہ ہمارا نہیں کسی کا کمال ہے۔شاعرہ بنتی جا رہی ہو
اچھا۔۔۔ کیا نام ہے؟؟یہ ہمارا نہیں کسی کا کمال ہے۔
راز کی بات ہے اس لئے کسی کا نام مت پوچھ لیجئیے گا بھائی
ہاں۔۔۔ زندگی تو چلتے رہنے کا نام ہے۔۔۔ جہاں قدم ساکت ہوئے، سانسوں نے بھئ ساتھ چھوڑ جانا ہےاک راستہ ہے زندگی، جو تھم گئے تو کچھ نہیں
یہ قدم کسی مقام پہ جو جم گئے تو کچھ نہیں!!!!!
یہ تو بہترین ترکیب بتائی آپ نےہاں۔۔۔ زندگی تو چلتے رہنے کا نام ہے۔۔۔ جہاں قدم ساکت ہوئے، سانسوں نے بھئ ساتھ چھوڑ جانا ہے