سیما علی
لائبریرین
شاکر شجاع آبادی کی شاعری سچے جذبوں کی شاعری ہے اور دل سے نکلنے والی وہ سچی آواز ہے ۔۔۔۔۔جو سرائیکی وسیب کے دلوں پر بار بار دستک دے کر انہیں بیدار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔۔۔۔۔۔جی ہاں بالکل۔۔ درویش صفت آدمی ہے
شاکر شجاع آبادی کی شاعری سچے جذبوں کی شاعری ہے اور دل سے نکلنے والی وہ سچی آواز ہے ۔۔۔۔۔جو سرائیکی وسیب کے دلوں پر بار بار دستک دے کر انہیں بیدار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔۔۔۔۔۔جی ہاں بالکل۔۔ درویش صفت آدمی ہے
جی ہاں۔۔۔شاکر شجاع آبادی کی شاعری سچے جذبوں کی شاعری ہے اور دل سے نکلنے والی وہ سچی آواز ہے ۔۔۔۔۔جو سرائیکی وسیب کے دلوں پر بار بار دستک دے کر انہیں بیدار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔۔۔۔۔۔
پر پڑھ کے جتنا سمجھ میں آتا ہے وہ بہت عمدہ ہے ۔۔۔۔۔حالانکہ وہ خود پڑھتے ہیں تو اکثر لوگوں کو سمجھ نہیں آتی
بالکلپر پڑھ کے جتنا سمجھ میں آتا ہے وہ بہت عمدہ ہے ۔۔۔۔۔
اچھا ہےمیکوں مونجھاں ڈے‘ میکوں شاد نہ کر
میڈی اجڑی جھوک آباد نہ کر
بھل زلف سیاہ دے نال سجن
میکوں بدھی رکھ‘ آزاد نہ کر
جانباز جتوئی مرحوم
جی ہاں۔ یہ بھی بہت بڑی وجہ ہےسرائیکی شاعری سر تا سر اداسی‘ مزاحمت اور بے بسی سے بھرپور ہے ۔۔۔۔میرا خیال بنیادی وج ہصدیوں سے جاری استحصال اور محرومیاں ہیں
کس نے اس سناٹے کو توڑنے کی کوشش کی۔۔۔۔ ہمیں چُپ چُپ اور گُم سُم ہی رہنے دیا جائےگُلِ یاسمیں کہاں ہو بہنا
حُکم سیما آپا۔۔۔۔ہم نے بھی ٹیگ کیا پر اُنکی طبعیت مضمحل ہے۔۔۔۔۔۔
حکم نہیں !!!!پیار ہے ہمارا آپ کے لئیے اللّہ آپکو اپنی اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمینحُکم سیما آپا۔۔۔۔
آتےہیں اور خاموشی سےچلے جاتے ہیں ہم۔۔
اب آیا کریں گے اور بولا بھی کریں گے۔
نہیں رہنے دیں گے ہم گم سم ❤️❤️❤️❤️❤️کس نے اس سناٹے کو توڑنے کی کوشش کی۔۔۔۔ ہمیں چُپ چُپ اور گُم سُم ہی رہنے دیا جائے
گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیںکس نے اس سناٹے کو توڑنے کی کوشش کی۔۔۔۔ ہمیں چُپ چُپ اور گُم سُم ہی رہنے دیا جائے
زندگی ایسی ہی ظالم اور سفاک ہے اس سے لڑنا پڑتا ہے اور پھر پوری بہادری سے ۔۔۔۔حکم نہیں !!!!پیار ہے ہمارا آپ کے لئیے اللّہ آپکو اپنی اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمین
زندگی سے لڑ نے کا فائدہ نہیں اور موت سے لڑ نہیں سکتے۔ بہتر یہی ہے کہ ہار مان لی جائے۔زندگی ایسی ہی ظالم اور سفاک ہے اس سے لڑنا پڑتا ہے اور پھر پوری بہادری سے ۔۔۔۔
ثم آمینحکم نہیں !!!!پیار ہے ہمارا آپ کے لئیے اللّہ آپکو اپنی اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمین
درست فرمایا آپ نے۔۔۔گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیں
اب بس ان سچائیوں کو ایسے ہی گم صم کھڑا رہنے دیں۔۔۔۔
صحیح کہا زیک بھائی۔۔۔ مگرزندگی سے لڑ نے کا فائدہ نہیں اور موت سے لڑ نہیں سکتے۔ بہتر یہی ہے کہ ہار مان لی جائے۔