گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نام تھوڑی لیتے ہیں۔۔اچھا۔۔۔ کیا نام ہے؟؟
منے کے ابا تیررہے ہیں ۔۔ والا لطیفہ سنا ہوا ہے آپ نے روؤف بھائی؟
نام تھوڑی لیتے ہیں۔۔اچھا۔۔۔ کیا نام ہے؟؟
اسی لئے چلتے جانا ہے۔۔۔یہ تو بہترین ترکیب بتائی آپ نے
اب تو رکے ہوئے زمانہ ہوا۔ چلنا بھی بھول گیااسی لئے چلتے جانا ہے۔۔۔
اور آپ نے بھی یہی کرنا ہے زیک بھائی
نام تھوڑی لیتے ہیں۔۔
منے کے ابا تیررہے ہیں ۔۔ والا لطیفہ سنا ہوا ہے آپ نے روؤف بھائی؟
سلامت رہئیے سیما آپا۔وہ حسن کے جلوے ہوں یا عشق کی آوازیں
آزاد پرندوں کی رکتی نہیں پروازیں!!!!!!!!!؟؟
یہ خاص آپکی نذر ہے گُلِ یاسمیں بٹیا
یہ تو آپ نے ڈائیلاگ مارا۔۔۔ ورنہ ہمارے بھائی ہو کر آپ ایسی بات کریں۔۔ ہم مان نہیں سکتےاب تو رکے ہوئے زمانہ ہوا۔ چلنا بھی بھول گیا
ایویں ایکیا ہوا
اللہ سلامت رکھے آپکو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️سلامت رہئیے سیما آپا۔
آزاد پرندے عشق کی آوازوں کے پیچھے پرواز کئے جاتے ہیں۔۔۔ دنیاکی رنگینیاں حسن کے جلوے گھائل پرندوں کو لمحہ بھر کی راحت دینے سے قاصر رہتے ہیں اسی لئے وہ اپنی دھن میں اڑتے چلے جاتے ہیں
ہاں پھول تو واقعی خوبصورت ہیں۔کوئی نہیں ایسے نہیں جینا ہے ۔۔۔اتنے خوبصورت پھول بنانے والے ایسے تھوڑی کہتے ہیں۔۔۔۔
بال آپ کھینچ رہے ہیں اور گر میرے رہے ہیں
مطلب کہ لطیفہ معلوم ہےایویں ای
بہت ہی حسین بالکل اصلی بھتنی کو مت دکھائیں عاشق ہوجائے گی ۔۔۔۔۔ہاں پھول تو واقعی خوبصورت ہیں۔
شئیر کریں گے محفل میں ان شاءاللہ
میرے بھی اب گنتی کے بال رہ گئےبال آپ کھینچ رہے ہیں اور گر میرے رہے ہیں
روؤف بھائی کیا پولیس میں؟ کیونکہ اتنے لمبےہاتھ تو قانون کے ہوتے ہیں بسبال آپ کھینچ رہے ہیں اور گر میرے رہے ہیں
لطیفہ بھی نہیں آتامطلب کہ لطیفہ معلوم ہے
کتنے؟میرے بھی اب گنتی کے بال رہ گئے
اچھا ہے نا کہ ہمارا ہنر بھتنی کو عاشق بنا دےبہت ہی حسین بالکل اصلی بھتنی کو مت دکھائیں عاشق ہوجائے گی ۔۔۔۔۔
واہ واہ۔۔ یہ اچھا پوائنٹ لگایا۔ پنجابیوں کی زبان میں جگت لگائیروؤف بھائی کیا پولیس میں؟ کیونکہ اتنے لمبےہاتھ تو قانون کے ہوتے ہیں بس
ہیڈ اینڈ شولڈر کسی کام نہ آیا؟میرے بھی اب گنتی کے بال رہ گئے