محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ویسے تو ابھی کافی ہیں لیکن بہت تیزی سے گر رہے ہیں۔
ویسے تو ابھی کافی ہیں لیکن بہت تیزی سے گر رہے ہیں۔
یہ سب شیمپو والے جھوٹ بولتے ہیںہیڈ اینڈ شولڈر کسی کام نہ آیا؟
پنجابی ہیں تو اسی میں لگائیں گے نا جگت۔۔ سرائیکی بولنے کی کوشش میں سب الٹا ہو جاتاواہ واہ۔۔ یہ اچھا پوائنٹ لگایا۔ پنجابیوں کی زبان میں جگت لگائی
ہو سکتا ہے اس نے سارے بال ہیڈ سے شولڈر منتقل کر دیئے ہوں۔ہیڈ اینڈ شولڈر کسی کام نہ آیا؟
دو شخص کہیں اکٹھے ہوئے تو ایک نے دوسرے سے پوچھا کہ تم نے کبھی بھوت دیکھا ہے؟ دوسرے نے نفی میں جواب دیا تو پہلا نظروں سے غائب ہوگیا🤓🤓ہیڈ اینڈ شولڈر کسی کام نہ آیا؟
ہم جو گوند استعمال کرتے ہیں پھول بنانے میں۔۔۔ وہ اچھے سے چپکاتی ہے بھائیویسے تو ابھی کافی ہیں لیکن بہت تیزی سے گر رہے ہیں۔
کسی اجنبی سے کبھی مڈبھیڑ ہو تو پہلے اچھی طرح سے تسلی کرلیں کہ وہ کہیں بھوت تو نہیں!!!!!!!!!!!اچھا ہے نا کہ ہمارا ہنر بھتنی کو عاشق بنا دے
لیکن شولڈر پہ بھی نہئں ٹکتے نا۔۔۔ہو سکتا ہے اس نے سارے بال ہیڈ سے شولڈر منتقل کر دیئے ہوں۔
روؤف بھائی غور کیجئیے بات پر۔۔۔دو شخص کہیں اکٹھے ہوئے تو ایک نے دوسرے سے پوچھا کہ تم نے کبھی بھوت دیکھا ہے؟ دوسرے نے نفی میں جواب دیا تو پہلا نظروں سے غائب ہوگیا🤓🤓
ہم تو اسی لئے پہلے سے ہی خود کو بھتنی کہہ کر متعارف کراتے ہیںکسی اجنبی سے کبھی مڈبھیڑ ہو تو پہلے اچھی طرح سے تسلی کرلیں کہ وہ کہیں بھوت تو نہیں!!!!!!!!!!!
سو کے آس پاس ہی ہوں گے کیونکہ روؤف بھائی کو بس سوتک ہی گنتی آتی ہے
آپ نے شیمپو والوں کے ہاں جاب کی ہے جو اندر کی بات جانتے ہیںیہ سب شیمپو والے جھوٹ بولتے ہیں
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےیہ تو آپ نے ڈائیلاگ مارا۔۔۔ ورنہ ہمارے بھائی ہو کر آپ ایسی بات کریں۔۔ ہم مان نہیں سکتے
ایک بھوت کسی خوبصورت بھتنی پر عاشق ہوگیا اور اسے پروپوز کر بیٹھا۔ بھتنی نے کہا، پہلے تم مجھے یہ بتائو کہ تم لاتوں کے بھوت ہو یا باتوں کے؟ بھوت نے کہا، بی بی، میں تو صرف بھوت ہوں، جس پر بھتنی نے اس سے شادی سے انکار کردیا۔ دراصل بھوت خاصا بدصورت تھا اور اوپر سے بھوت بھی، چنانچہ بھتنی کی سکیم یہ تھی کہ اگر وہ کہے کہ میں باتوں کا بھوت ہوں تو وہ یہ کہہ کر انکار کردے گی کہ میں تو کسی لاتوں کے بھوت سے شادی کروں گی اور اگر وہ یہ کہے گا کہ میں لاتوں کا بھوت ہوں تو بھتنی یہ کہہ کر انکار کر دے گی کہ میں تو کسی باتوں کے بھوت سے شادی کروں گی۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔ہم تو اسی لئے پہلے سے ہی خود کو بھتنی کہہ کر متعارف کراتے ہیں
اورہم چلے عصر پڑھنے۔اچھا دوستو مغرب کی نماز کے بعد گپ شپ ہوتی ہے
یہاں ابھی ظہر میں بہت وقت ہے۔ شایداورہم چلے عصر پڑھنے۔
باقی باتیں بعد میں ان شاء اللہ
اب گُلِ یاسمیں آپ بتائیں کہ کون سا بھوت پسند ہے تاکہ اُسی قسم کے بھوت کی کھوج کی جائےایک بھوت کسی خوبصورت بھتنی پر عاشق ہوگیا اور اسے پروپوز کر بیٹھا۔ بھتنی نے کہا، پہلے تم مجھے یہ بتائو کہ تم لاتوں کے بھوت ہو یا باتوں کے؟ بھوت نے کہا، بی بی، میں تو صرف بھوت ہوں، جس پر بھتنی نے اس سے شادی سے انکار کردیا۔ دراصل بھوت خاصا بدصورت تھا اور اوپر سے بھوت بھی، چنانچہ بھتنی کی سکیم یہ تھی کہ اگر وہ کہے کہ میں باتوں کا بھوت ہوں تو وہ یہ کہہ کر انکار کردے گی کہ میں تو کسی لاتوں کے بھوت سے شادی کروں گی اور اگر وہ یہ کہے گا کہ میں لاتوں کا بھوت ہوں تو بھتنی یہ کہہ کر انکار کر دے گی کہ میں تو کسی باتوں کے بھوت سے شادی کروں گی۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
ہر بڑے دعوے کرنے والی شیمپو کو استعمال کر دیکھا لیکن نتیجہ صفرآپ نے شیمپو والوں کے ہاں جاب کی ہے جو اندر کی بات جانتے ہیں
ایک ایک بال اب تو لاکھوں کی دولت لگتی ہےسو کے آس پاس ہی ہوں گے کیونکہ روؤف بھائی کو بس سوتک ہی گنتی آتی ہے