وسیم
محفلین
بارہ سنگھے کے ایک بھی سینگ میں اٹک گئے نا تو گیدڑ سنگھی نے بھی کوئی فائدہ نہ دینا۔
کینچلی بدل لینے کے خلاف بھی گیدڑ سنگھی کامیاب ٹہرے گی
بارہ سنگھے کے ایک بھی سینگ میں اٹک گئے نا تو گیدڑ سنگھی نے بھی کوئی فائدہ نہ دینا۔
کرونا کی وبا میں ہاتھ ملانا منع ہے اور آپ اس سے بھی ایک قدم بڑھ گئے دل ملانے میں۔ توبہ کر لو جی ابھی سے ہی۔ایسے تعویذ اگلے چوک سے۔۔۔ ہم تو دل ملاتے ہیں،
کب بدل رہے ہیں؟ 100 پورے ہو گئے؟کینچلی بدل لینے کے خلاف بھی گیدڑ سنگھی کامیاب ٹہرے گی
اقرار الحسن کی کرسی آپ نے سنبھال لی کیا؟
شیر کو شعر لکھنا تھا کیا؟مجھے تو وہ ڈرامے باز انتہائی سخت ناپسند ہے۔ یہ تو شعر ہے جو شاید اس سیاہ دن سے بھی پہلے کا ہے جس دن یہ ٹی وی پہ نمودار ہوا تھا۔
کرونا کی وبا میں ہاتھ ملانا منع ہے اور آپ اس سے بھی ایک قدم بڑھ گئے دل ملانے میں۔ توبہ کر لو جی ابھی سے ہی۔
شیر کو شعر لکھنا تھا کیا؟
تو کیا کھانے کے بدلے پلیٹیں دھونی پڑیں یہ کہہ کر کہ میں تو بٹوا گھر بھول آیا۔ہم پیار والوں کے دل ملاتے ہیں۔۔۔
ہم تو بچپن سے پچپن تک تائب ہی ہیں،
نا کبھی کسی سے دل ملا اسی لیے نا ہی کبھی ریسٹورنٹ کا بل ملا
آپ ہمیشہ تذکیر و تانیث میں گڑ بڑ کر دیتے ہیںمیں تو شیر کو بڑی بلی لکھتا ہوں۔۔۔ زیادہ بڑی بلی ہو تو گل شیر کہہ دیتا ہوں
کب بدل رہے ہیں؟ 100 پورے ہو گئے؟
گرمی میں جو مل جائے پینے کو پی لیتے ہیں بھائیاپنے نام میں تدوین کی دست برداری پر
لگتا ہے کچھ ڈاہڈی سٹ لگ گئی ہماری طرف سے انجانے میں۔یہ تو کینچلی والے سولہ سنگھے جانیں، ہمارے پاس تو گیدڑ سنگھی ہے
تو کیا کھانے کے بدلے پلیٹیں دھونی پڑیں یہ کہہ کر کہ میں تو بٹوا گھر بھول آیا۔
ہمیں تو رہ رہ کر فوڈ سٹریٹ کا فرائی مغز یاد آ رہا ہے۔
شوٹی کھانے والی چیز ہے۔ اس کے بعد جوشاندہ فائدہ مند ہو گا قدیر بھائی۔گرمی میں جو مل جائے پینے کو پی لیتے ہیں بھائی
ہم نے سمجھا دیا ہے آئیندہ خیال رکھا جائے گاروئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
لگتا ہے کچھ ڈاہڈی سٹ لگ گئی ہماری طرف سے انجانے میں۔
کوئی گل نئیں بنی۔ کیونکہ مغز اساں گھر منگوا کے کھادا سی۔گھر والیاں دا مغز کھاندیاں ہویا۔میں نے تو ٹیبل صاف کر کے اجازت چاہی تھی۔ انہوں نے کہا اتنا ہوشیار نا بن پہلے بھی ایک مغز کھانے والی یہ ہوشیاری دکھا رہی تھی، چل اندر چل کے اس کے ساتھ برتن دھو۔۔۔
ہمارے گھر میں تو نہیں ہے اپنی والی بجھوادیںبھابی سے کہیئے ۔ ان کے پاس لازمی کوئی چھڑی رکھی ہو گی ایمرجنسی کے لئے۔
پنجابی میں شوٹی آپ کو گھر ہی میں مل جائے گی۔ لاک ڈاؤن میں کہیں جانے کی ضرورت نہ پڑے گی بھائی
ہم نے سمجھا دیا ہے آئیندہ خیال رکھا جائے گا
ہم نے بھی میزائل تیار رکھے ہیںنہیں اب آپ کی طرف ہو گیا توپوں کا رخ بھائی