گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں ساڈا تے او حساب اےہم نے سمجھا دیا ہے آئیندہ خیال رکھا جائے گا
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
نہیں ساڈا تے او حساب اےہم نے سمجھا دیا ہے آئیندہ خیال رکھا جائے گا
جہاں مذکر مثال دینی ہوتی وہاں مونث اور مونث کی جگہ مذکر۔۔۔ہر اک نوں ایہی لگدا ساڈا بابا اتے آ
کوئی گل نئیں بنی۔ کیونکہ مغز اساں گھر منگوا کے کھادا سی۔گھر والیاں دا مغز کھاندیاں ہویا۔
لڑی میں مرچ مسالحہ بھی تو ہونا چاھئیے نانہیں بھائی بالکل بھی غصہ نہیں آیا۔ بلکہ ہم نے تو جان بوجھ کر انھیں شامل کر لیا لڑائی میں
آپ کی بہن میں بھلے اور کوئی خوبی ہو نہ ہو۔ لیکن غصہ کرنے والی برائی بالکل بھی نہیں ہے۔ الحمد للہ
آپ اتنی دیر سے میزائل بنانے میں لگے تھے۔ ؟ہم نے بھی میزائل تیار رکھے ہیں
نہیں ساڈا تے او حساب اے
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
شوٹی کھانے کے بعد جوشاندہ کبھی نہیں پینا ورنہ دوبارہ جوش آجائے گاشوٹی کھانے والی چیز ہے۔ اس کے بعد جوشاندہ فائدہ مند ہو گا قدیر بھائی۔
ہم تو پھر بھی یہی کہیں گےہن پانویں تسی فوڈ اسٹریٹ گھر کھول لوو۔۔۔
برتن تے دھو کے ہی نکلن دا موقع لبھیا سی
ذرا ایک الائچی والا پان دیجئیے گاگل جنرل اسٹور
ہر چیز محفل میں دستیاب، ایک آواز دیکر طلب کریں
جہاں مذکر مثال دینی ہوتی وہاں مونث اور مونث کی جگہ مذکر۔۔۔
آپ پٹھان تو نہیں ہیں نا؟
نہیں جی پارٹ ٹائم میں جیسا کہ آپ نیچے دستخط میں دیکھ رہی ہونگی کہ دراز پر اسٹور بھی ہے آپ کے بھائی کا ایک فاونٹین کا آرڈر آیا تھا وہ مکمل کر رہا تھا اب گھروالی کو دیا ہے وہ فائنل کررہی ہیں وہ تو روز روز مجھ سے بول رہی ہے میں ایک فاونٹین کے حساب سے اتنے پیسے لونگی میں بولتا ہوں ٹھیک ہے پھر تھوڑے دن بعد اور پیسے بڑھادیتی ہیں کیا کروں ابآپ اتنی دیر سے میزائل بنانے میں لگے تھے۔ ؟
ہم تو پھر بھی یہی کہیں گے
کھسیانا بلا کھمبا نوچے
جتنا مرضی کہتے رہئیے۔۔ جو بات بل والی آپ نے خود بتائی، اس کا پس منظر ہمیں معلوم ہو گیا ہے
نا بھائی شوٹی اپنی اپنی۔ہمارے گھر میں تو نہیں ہے اپنی والی بجھوادیں
ارے ہم کا ای زبان سمجھ نہ آئی ہم سے ہماری زبان ائی میں ہی بات کریوہر اک نوں ایہی لگدا ساڈا بابا اتے آ
ذرا ایک الائچی والا پان دیجئیے گا
نہیں جی پارٹ ٹائم میں جیسا کہ آپ نیچے دستخط میں دیکھ رہی ہونگی کہ دراز پر اسٹور بھی ہے آپ کے بھائی کا ایک فاونٹین کا آرڈر آیا تھا وہ مکمل کر رہا تھا اب گھروالی کو دیا ہے وہ فائنل کررہی ہیں وہ تو روز روز مجھ سے بول رہی ہے میں ایک فاونٹین کے حساب سے اتنے پیسے لونگی میں بولتا ہوں ٹھیک ہے پھر تھوڑے دن بعد اور پیسے بڑھادیتی ہیں کیا کروں اب
یہ کریں اب کہ جیسا بھابی کہتی ہیں ویسا ہی کریں اور ان کے پیسے بڑھا دیں آخر کو وہ گھر پر ہی لگائیں گی نا۔نہیں جی پارٹ ٹائم میں جیسا کہ آپ نیچے دستخط میں دیکھ رہی ہونگی کہ دراز پر اسٹور بھی ہے آپ کے بھائی کا ایک فاونٹین کا آرڈر آیا تھا وہ مکمل کر رہا تھا اب گھروالی کو دیا ہے وہ فائنل کررہی ہیں وہ تو روز روز مجھ سے بول رہی ہے میں ایک فاونٹین کے حساب سے اتنے پیسے لونگی میں بولتا ہوں ٹھیک ہے پھر تھوڑے دن بعد اور پیسے بڑھادیتی ہیں کیا کروں اب
نہیں پورا کارتوس نہیں۔۔۔ بس گندھک سے ہی ہو جاتا ہے کوٹہ پورا۔باتوں سے تو آپ کی لگتا ہے آپ کارتوس والے پان کھاتی رہتی ہیں
ارے ہم کا ای زبان سمجھ نہ آئی ہم سے ہماری زبان ائی میں ہی بات کریو
تو وہی وگ لگا لیتے جس کا صبح سے تذکرہ کئے جا رہے تھے۔بہت نوچنے کی کوشش کی لیکن وہاں کھڑے گارڈ نے کہا
کھمبا صرف کھسیانی بلی ہی نوچ سکتی ہے