گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سمجھ تو آتی ہے لیکن دلچسپی نہیں ہے کچھ خاص۔لوریاں سننے کی عمر ہے نا، گانے سمجھ نہیں آتے ہوں گے حضور کو
سمجھ تو آتی ہے لیکن دلچسپی نہیں ہے کچھ خاص۔لوریاں سننے کی عمر ہے نا، گانے سمجھ نہیں آتے ہوں گے حضور کو
اپنے نام میں تدوین کی دست برداری پرسید عاطف بھائی کِس بات پر صبر کا گھونٹ پیا میں نے ؟
کہیڑا رونا؟
اکھ بےقدراں نال لائی
لُک لُک رونا پے گیا !!
سُکھ چین تے نیند گوائی
لُک لُک رونا پےگیا
یا فیر
آج پھر گردش تقدیر پہ رونا آیا
دل کی بگڑی ہوئی تصویر پہ رونا آیا
عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئے
مٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
سمجھ تو آتی ہے لیکن دلچسپی نہیں ہے کچھ خاص۔
تسی شیطاناں دیاں گلاں بڑے کَن لا کے سُندے او۔اسی تے اج تک اے ہی سنیا سی شیطان دی آنت نئی نپی جاندی،
ارے وہ تو ہم نے اس لیے کہہ دیا کہ سوچا پلنگ توڑتے توڑتے مزاجِ آتش نا ہو گیا ہو۔۔
سولہ سنگھار کا ایک لازمی جزو جو ہے۔آپ تو بڑی سرمہ مزاج نکلیں
اپنے تعویذ سانبھ کے رکھو پر تعویذ لکھو تو ٹھیک ناسدھا تعویذ ای پٹھا پیندا اے
پٹھا تعویز تے سدھا پے ای نئی سکدا
اپنے نام میں تدوین کی دست برداری پر
حالانکہسولہ سنگھار کا ایک لازمی جزو جو ہے۔
صرف رلانے میں نہیں ۔۔۔ رلا رلا رلا کر مرہم رکھنے میں بھی۔رلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں پتھر دل والے
:ڈ
آپ کو گانا چاہئیےکوئی میرے دل دا حال نا جاجے او رباّ
رو رو کے تھک گئے نین نمانے او ربّا
اس لیے تو
سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
اپنے تعویذ سانبھ کے رکھو پر تعویذ لکھو تو ٹھیک نا
رولا رولا رولا پا کر مرہم رکھنے کا کیا فائدہصرف رلانے میں نہیں ۔۔۔ رلا رلا رلا کر مرہم رکھنے میں بھی۔
کیا واقعی؟اپنے نام میں تدوین کی دست برداری پر
جلے پر نمک چھڑکنے جیسا فائدہرولا رولا رولا پا کر مرہم رکھنے کا کیا فائدہ
خونی۔۔۔۔ زیادہ موءثر ہوں گے۔ کوئی کاٹ بھی نہ ہو گی ان کیٹھیک ہے مرشد۔
آتشی لکھا کراں یا آبی؟
آُم کو گانا چاہئیے
کنوں حال سناواں دل دا
کوئی محرم راز نئیں ملدا
بارہ سنگھے کے ایک بھی سینگ میں اٹک گئے نا تو گیدڑ سنگھی نے بھی کوئی فائدہ نہ دینا۔حالانکہ
سولہ سنگھا (ر) منہ دھونے کے بعد بارہ سنگھا ہی نکلتا ہے
خونی۔۔۔۔ زیادہ موءثر ہوں گے۔ کوئی کاٹ بھی نہ ہو گی ان کی
اقرار الحسن کی کرسی آپ نے سنبھال لی کیا؟اب جس کا جی چاہے وہ پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کر سرعام رکھ دیا