آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عظیم

محفلین
لوجی آپ سے زیادہ تو ویسٹ میری ہے پہلے بتیس تھی ابھی چھتیس ہوگئی ہے پر پتا نہیں لگتا قد پانچ فٹ آٹھ انچ ہے
بتیس اور چھتیس تو میرا خیال ہے کہ نارمل ہے، زیادہ تر لوگوں کی یہی ویسٹ ہوتی ہے
فرق ہے بھیا عظیم میاں شادی شدہ نہیں ! اس لئے زیادہ محتاط !!!!
در اصل شادی وغیرہ کی بات نہیں ہے، مجھے ذاتی طور پر لوگوں کا پیٹ باہر کو نکلا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور آپ یقین کریں کہ میں تو دعا بھی مانگتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس چیز سے بچانا!
 
بتیس اور چھتیس تو میرا خیال ہے کہ نارمل ہے، زیادہ تر لوگوں کی یہی ویسٹ ہوتی ہے

در اصل شادی وغیرہ کی بات نہیں ہے، مجھے ذاتی طور پر لوگوں کا پیٹ باہر کو نکلا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور آپ یقین کریں کہ میں تو دعا بھی مانگتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس چیز سے بچانا!
کِس سے گھر والی سے ؟
یا پیٹ سے؟
 
عظیم

محفلین
کِس سے گھر والی سے ؟
یا پیٹ سے؟
ممکن ہے ٬گھر والی کے پیٹ سے٬ کہنا چاہ رہے ہوں۔
کیا واقعی میں اپنی بات واضح نہیں کر پایا یا آپ میں سے کسی نے غور سے پڑھا ہی نہیں؟

در اصل شادی وغیرہ کی بات نہیں ہے، مجھے ذاتی طور پر لوگوں کا پیٹ باہر کو نکلا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور آپ یقین کریں کہ میں تو دعا بھی مانگتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس چیز سے بچانا!
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے بالکل صحیح کہا ہے کہ آدمی کو سمارٹ ہی رہنا چاہیے۔ بڑھے ہوئے پیٹ سے آدمی کی پرسنلٹی پر اثر پڑتا ہے۔
30 سے 36 آئیڈیل ہے۔ لیکن 36 سے آگے موٹاپا شروع ہو جائے گا۔
 
زیک

مسافر

یہ تو قد پر منحصر ہے۔ ویسٹ یا کمر قد سے آدھ سے کچھ کم بہتر ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ لوگ اگر اسی طرح سے محنت کریں گے عظیم بھائی کی شادی کے لئے تو ایک دن اُن کا بھی بینڈ بج ہی جائے گا:)
بینڈ بجنے سے خیال آیا کہ پہلے بینڈ بجتا ہے اس کے بعد گلے پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ کتنی مشکل ہوتی ہے نا مرد حضرات کی زندگی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ کو کم از کم ہمارے دکھ کا احساس تو ہے!
صرف احساس ہی نہیں بلکہ ہم تو آپ کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ البتہ وہ قابلِ رحم ہر گز نہ ہو گا جس کے حصے ہمیں بجانا آئے گا۔(محاورے والا ڈھول)
 
عظیم

محفلین
ایسا بھی نہیں ہے، جس کے گلے میں آپ پڑ گئیں وہ بیچارہ بھی زندگی گزار ہی لے گا جیسے تیسے کر کے۔ کوئی نہ کوئی رستہ نکل ہی آتا ہے مشکلوں سے بچ نکلنے کا

ہاں جی آپ نے تو اپنی ہی صنف کے حق میں بولنا ہے نا۔ وہ اگر بیچارہ تو ہم بیچاری۔ جیسے مالی تو مالن۔ جیسے ناگ تو ناگن۔ ویسے ہی بیچارہ تو بیچاری۔
محمد عبدالرؤوف بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا :rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top