گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج کی تاریخ میں کوئی مذاق مذاق نہیں کھیلنا عاطف بھائی۔۔۔۔نہیں بھئی آپ ۔
دستخط کیجیے آپا یہاں ۔
آج کی تاریخ میں کوئی مذاق مذاق نہیں کھیلنا عاطف بھائی۔۔۔۔نہیں بھئی آپ ۔
دستخط کیجیے آپا یہاں ۔
خار یاد آیا یا خاوربےمروتی سی بےمروتی ہے
گل کو دیکھ کر خار یاد آیا
آج کی تاریخ ہی کیوں؟آج کی تاریخ میں کوئی مذاق مذاق نہیں کھیلنا عاطف بھائی۔۔۔۔
کیونکہ سنجیدگی ایک دن کے لئے ہی ٹکتی ہے ناںآج کی تاریخ ہی کیوں؟
وہ بھی ذرا سی دیر کو ، بس شکل دکھانے کے لیےکیونکہ سنجیدگی ایک دن کے لئے ہی ٹکتی ہے ناں
کیونکہ اسے زیادہ لفٹ کرائیں گے تو ڈیرہ ہی ڈال لے گی۔وہ بھی ذرا سی دیر کو ، بس شکل دکھانے کے لیے
اس کے بعد وہ کہاں ہجرت کر جاتی ہے؟کیونکہ سنجیدگی ایک دن کے لئے ہی ٹکتی ہے ناں
سنجیدہ لوگوں کے پاس۔۔اس کے بعد وہ کہاں ہجرت کر جاتی ہے؟
اور ہم پسماندگان کو کھلکھلاتے چھوڑ جاتی ہے ۔سنجیدہ لوگوں کے پاس۔۔
وہی تو۔۔۔۔اور ہم پسماندگان کو کھلکھلاتے چھوڑ جاتی ہے ۔
تو کیا ان کی سنجیدگی ایک دن مہمان نہیں ہوتی کیا؟سنجیدہ لوگوں کے پاس۔۔
نہیں۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیںتو کیا ان کی سنجیدگی ایک دن مہمان نہیں ہوتی کیا؟
صرف آنکھوں کے لئے امتحان ہے تو اس کا آسان سا ایک حل تھا۔ جو آپ کی سماعت پر بھلے گراں گزرتا روؤف بھائی مگر شاہد بھائی کی کہانی آپ کے گوش گزار ہو جاتی۔سریلی آوا ز میں ۔شاید بھائی! یہ تحریر ہماری آنکھوں کے لیے امتحان ہے۔ اسے ٹائپ کر دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا۔
یا تو پھر لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر پڑھنے کی زحمت کرنی پڑے گی😊
گل! اس جملے کی آگے سانوں کی بھی تو لگاؤ تاکہ مدعا تمام ہو۔نہیں۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیں
جی۔۔۔ حل عنایت فرمائیےصرف آنکھوں کے لئے امتحان ہے تو اس کا آسان سا ایک حل تھا۔ جو آپ کی سماعت پر بھلے گراں گزرتا روؤف بھائی مگر شاہد بھائی کی کہانی آپ کے گوش گزار ہو جاتی۔سریلی آوا ز میں ۔
تو کیا ان کی سنجیدگی ایک دن مہمان نہیں ہوتی کیا؟
نہیں۔۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیں۔ سانوں کی۔گل! اس جملے کی آگے سانوں کی بھی تو لگاؤ تاکہ مدعا تمام ہو۔
اسی میں حل موجود ہے۔ تلاش کرنا آپ کے ذمہ۔جی۔۔۔ حل عنایت فرمائیے
ہو شاواشےےےے۔۔۔نہیں۔۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیں۔ سانوں کی۔
کیا اس کے لیے بیگم کو صداکار بنا لوں😜اسی میں حل موجود ہے۔ تلاش کرنا آپ کے ذمہ۔
آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شک رہا ہی نہیں بھائی۔ آخر کو بھائی بھی تو ہمارے ہیں نا۔ ذہین تو ہونا ہی ہے۔کیا اس کے لیے بیگم کو صداکار بنا لوں😜