سیما علی
لائبریرین
روفی بھیا دیکھا ہماری بٹیا کو👏👏👏👏آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شک رہا ہی نہیں بھائی۔ آخر کو بھائی بھی تو ہمارے ہیں نا۔ ذہین تو ہونا ہی ہے۔
روفی بھیا دیکھا ہماری بٹیا کو👏👏👏👏آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شک رہا ہی نہیں بھائی۔ آخر کو بھائی بھی تو ہمارے ہیں نا۔ ذہین تو ہونا ہی ہے۔
خیال رہے 🤓بس آذادانہ گفتگو کرنی ہے ج
ہو شاواشےےےے۔۔۔
جیسے کوئی روبوٹنی ہوتی ہے۔
روفی بھیا دیکھا ہماری بٹیا کو👏👏👏👏
😇😇😇😇😇
سیما آپا آپ نے شاید آخر میں پہ غور نہئں کیا۔ذہانت والی بات صرف اپنے لئے تھی۔ روؤف بھائی کا ساتھ اس لئے نام لے لیا کہ کوئی یہ نہ سمجھے میاں مٹھو بن رہے ہم۔
آپ کے اتنا ہنسنے سے بھائی جی نے جاگ جانا۔ اور ڈانٹ کا کچھ حصے آپ کے ذریعے ہمارے اکاؤنٹ میں بھی آ جانا۔
بھیا یہ ایسی ایسی Terminology لاتی ہیںروبوٹنی - واہ واہ کیا لفظ استعمال کیاہے۔
ایک ڈنمارکیئے بھی ہے 😎روبوٹنی - واہ واہ کیا لفظ استعمال کیاہے۔
لیکن اس لفظ کے جملہ حقوق خواتین کےنام محفوظ ہیں۔روبوٹنی - واہ واہ کیا لفظ استعمال کیاہے۔
کراچئیے سبھی ہمارے خلاف محاذ بنائے بیٹھے ہئں۔ایک ڈنمارکیئے بھی ہے 😎
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلےبھیا یہ ایسی ایسی Terminology لاتی ہیں
ہماری بٹیا ابھی بھی سادہ ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰🥰🥰🥰عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے
سب اس محفل کا کیا دھرا ہے ورنہ ہم تو ایک جملہ بھی مشکل سے بول پاتے تھے۔ آپ تو گواہ ہیں ہماری سادگی کی۔
ٹھنڈ پے گئی میکوں ڑوؤف بھائی۔ ذرا سنیں تو۔ہماری بٹیا ابھی بھی سادہ ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰🥰🥰🥰
ٹھنڈ پے گئی میکوں ڑوؤف بھائی۔ ذرا سنیں تو۔
ہائے ربا مینوں ہضم نہ ہو رہے اتنے دل۔
ٹھنڈ پے گئی میکوں ڑوؤف بھائی۔ ذرا سنیں تو۔
شدید غیر متفقہماری بٹیا ابھی بھی سادہ ہیں
آپ کا شدید غیر متفق ہونا ہمارے لئے مزید ٹھنڈ کا باعث بنا۔شدید غیر متفق