آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ آپ کو لمبی صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائیں۔ آمین

ویسے مٹن بریانی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اسی بہانے فریزروں میں سے گوشت بھی ختم ہوجائے گا۔
عبد الصمد بھائی کس خوشی میں کھلانا چاہتے ہیں بریانی؟

دعاؤں کے لئے آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا بنا دوستو ... مشاعرہ ہوا کہ نہیں؟؟؟ مجھے کچھ وجوہات کی بنا پر آنے میں تاخیر ہو گئی ... جیسے ہی میٹنگ جوائن کی، حسن بھیا نے کنکشن ہی کاٹ دیا :)

ذرا مکالمے میں تشریف لائیں۔
احسن بھائی کو ڈانٹنے کے بہانے بلا رہے ہیں کیا مکالمے میں آپ محمد عبدالرؤوف بھائی۔
یہیں کہہ لیجئیے جو کہنا۔ ہم سب کان بند کر لیتے ہیں حالانکہ اب ہمیں بھی تشویش ہو رہی ہے کہ تفتیش کی جائے کہ موجب کو بنا آج کے مشاعرے کے انعقاد کی رکاوٹ میں۔ ایک شاعر نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے لیکن ہم نے ان کی بات کو مذاق میں لیا ہے۔ اب بطور نگران پ پر ذمہ داری آتی ہے کہ وجہ بتا دی جائے تا کہ ہمارا سر درد کم ہو۔ شکریہ
جب تک معلوم نہیں پڑے گا پیٹ میں بھی درد رہے گا روؤف بھائی۔ جلدی سے اپنا حلفیہ بیان ریکارڈ کروائیے
 
محمد عبدالرؤوف

مشاعرہ ہو گا۔۔۔ ضرور ہو گا ۔۔ ان شاءاللہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ان شاء اللہ ہو گا۔۔۔
لیکن آج کیا ہوا معاملہ۔ اس پر روشنی ڈالئیے ذرا۔ نیٹ نے دھوکا دیا یا واپڈا والوں نے۔
آپ کی عدم دلچسپی نے۔۔ سارے شعراء کا مطالبہ تھا کہ گزشتہ برس کی طرح اگر گل ساتھ ساتھ ہمارے کلام کو محفل پر ٹائپ کر کے نہیں ڈالے گی تو ہم بھی بائیکاٹ کرتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی عدم دلچسپی نے۔۔ سارے شعراء کا مطالبہ تھا کہ گزشتہ برس کی طرح اگر گل ساتھ ساتھ ہمارے کلام کو محفل پر ٹائپ کر کے نہیں ڈالے گی تو ہم بھی بائیکاٹ کرتے ہیں۔
قسم سے بھائی ہم تو کاغذ قلم پاس رکھے بیٹھے تھے کہ معلوم پڑے یو ٹیوب کا لنک تو ہاتھ چلائیں۔ مگر انتظار انتظار ہی رہا۔
اسی چکر میں مارکیٹ جانا بھی کینسل کر دیا۔ اب صبح کی چائے تین چھوڑ ایک کپ بھی نہ ملنی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top