گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مبارکاں مبارکاں ہماری بٹیا نمبر ون
دو نمبر ہوتے تو بھی کیا آپ اتنا ہی پیار کرتیں ہم سے آپا
مبارکاں مبارکاں ہماری بٹیا نمبر ون
تو بھی اتنا ہی پیار کرتے۔۔/🥰🥰🥰🥰🥰دو نمبر ہوتے تو بھی کیا آپ اتنا ہی پیار کرتیں ہم سے آپا
سنو سنو محفل والو۔۔۔۔ ہماری آپا کتنا پیار کرتی ہیں ہم سے۔تو بھی اتنا ہی پیار کرتے۔۔/🥰🥰🥰🥰🥰
یہ بات میکائیل تک پہنچانی پڑے گی کہ آپ کی نانو آپ سے زیادہ گل سے پیار کرتی ہیں۔ پھر دیکھیے گا کہ کیسا پنگا پڑتا ہے۔سنو سنو محفل والو۔۔۔۔ ہماری آپا کتنا پیار کرتی ہیں ہم سے۔
محمد عبدالرؤوف بھائی
پہنچائیے پہنچائیے۔۔۔ ہمیں یقین ہے کہ سیما آپا میکائیل کو بھی سمجھا لیں گی۔ بس آپ بتائیے کہ ہُن ٹھنڈ پئی جے۔یہ بات میکائیل تک پہنچانی پڑے گی کہ آپ کی نانو آپ سے زیادہ گل سے پیار کرتی ہیں۔ پھر دیکھیے گا کہ کیسا پنگا پڑتا ہے۔
ماں کو اپنی صبح صبح ہٹا رہا تھا کہ صرف میں آپکا بیٹا ہوں نہ رضا نہ خالہ نہ مامایہ بات میکائیل تک پہنچانی پڑے گی کہ آپ کی نانو آپ سے زیادہ گل سے پیار کرتی ہیں۔ پھر دیکھیے گا کہ کیسا پنگا پڑتا ہے۔
اللہ اکبر۔جتنی بھی آپ افورڈ کر سکیں۔ ہم تو ہیں ہی سدا کے ویلے۔
کم کرنے کی بات نہیں ہو رہی۔ اضافے کی بات ہو رہی ہے بھائی۔
ویسے ایک بات میرے ذہن میں آئی ہے میکائیل سے مجھے عزرائیل یاد آگئے۔ اچھے لوگ جلدی چلے جاتے ہیں۔ ہماری گُلِ یاسمیں بہنا بھی کافی اچھی ہیں۔ کچھ نہ کچھ پکاتی رہتی ہیں ہمارے لیے۔ کہیں یہ بھی جلدی نہ چلی جائیں۔یہ بات میکائیل تک پہنچانی پڑے گی کہ آپ کی نانو آپ سے زیادہ گل سے پیار کرتی ہیں۔ پھر دیکھیے گا کہ کیسا پنگا پڑتا ہے۔
بچے من کے سچے۔ میری طرح۔بچے تو ہوتے ہی پیار کے ہیں۔ جو بھی انہیں زیادہ پیار دے، وہ اسی کے ساتھ۔
ویسے ایک دفعہ تو ہم نے قُل خوانی بھی کردی تھی محفل میں آپ کے لیے۔ شاید 1 سال پُرانی بات ہے۔ جب آپ غائب ہوگئی تھیں تو یہی اندازہ لگایا کہ شاید۔۔۔۔۔۔۔ویسے ایک بات میرے ذہن میں آئی ہے میکائیل سے مجھے عزرائیل یاد آگئے۔ اچھے لوگ جلدی چلے جاتے ہیں۔ ہماری گُلِ یاسمیں بہنا بھی کافی اچھی ہیں۔ کچھ نہ کچھ پکاتی رہتی ہیں ہمارے لیے۔ کہیں یہ بھی جلدی نہ چلی جائیں۔
پچھلے سال انھی دنوں ہمیں محمد وارث بھائی نے مرحوم قرار دے دیا تھا ۔ مگر اب بھی جیتے ہیں الحمد للہویسے ایک بات میرے ذہن میں آئی ہے میکائیل سے مجھے عزرائیل یاد آگئے۔ اچھے لوگ جلدی چلے جاتے ہیں۔ ہماری گُلِ یاسمیں بہنا بھی کافی اچھی ہیں۔ کچھ نہ کچھ پکاتی رہتی ہیں ہمارے لیے۔ کہیں یہ بھی جلدی نہ چلی جائیں۔
من کو خوش کرنا مقصودہے تو آج کل میں برسی کروا لیجئیے۔۔۔ سانوں کی۔ اسی وی بریانی کھا لواں گے۔ویسے ایک دفعہ تو ہم نے قُل خوانی بھی کردی تھی محفل میں آپ کے لیے۔ شاید 1 سال پُرانی بات ہے۔ جب آپ غائب ہوگئی تھیں تو یہی اندازہ لگایا کہ شاید۔۔۔۔۔۔۔
ہن چنگے رہے او عبدالصمد بھائیبری بات ہے چیمہ صاحب
ظاہری طور پر کہہ رہے ہیں وہ بھی۔ اندر سے تو لڈو پھوٹ رہے ہونگے وہ بھی دیسی گھی والے۔ہن چنگے رہے او عبدالصمد بھائی
ابسوچئیے اگر ہمارے آنسو دیکھ کر روؤف بھائی نے بندوق تان لی تو سالگرہ یادگار بن کر رہ جانی محفل کی۔
اللہ آپ کو لمبی صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائیں۔ آمینمن کو خوش کرنا مقصودہے تو آج کل میں برسی کروا لیجئیے۔۔۔ سانوں کی۔ اسی وی بریانی کھا لواں گے۔
محترم وارث صاحب دُور اندیش ہیں۔پچھلے سال انھی دنوں ہمیں محمد وارث بھائی نے مرحوم قرار دے دیا تھا ۔ مگر اب بھی جیتے ہیں الحمد للہ
ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے روؤف بھائی ایسے ہر گز نہیںظاہری طور پر کہہ رہے ہیں وہ بھی۔ اندر سے تو لڈو پھوٹ رہے ہونگے وہ بھی دیسی گھی والے۔