آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی مشاعرہ ہوا نہیں ہے۔
اور شرکت کا طریقہ کار سیدھا سادہ سا ہے۔ وہ یہ کہ آپ اپنی شمولیت سے آگاہ کر دیں۔ اور ایک میٹنگ لنک بھیجا جائے گا جس پر آپ کو مقررہ وقت پر تشریف لانا ہو گا۔
ورنہ گیٹ بند کر دیا جائے گا :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دراصل استاد صاحب نے جس وقت میٹنگ لنک کو اوپن کیااس وقت جو دو تین دوست موجود تھے وہ بھی میٹنگ برخاست کر چکے تھے۔
ہم احتجاج کرتے ہیں کہ جو دو تین دوست موجود تھے انھوں نے باہر خبر کیوں نہ دی کہ آج مشاعرہ نہیں ہو رہا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل تو چپ رہتا ہے۔ اور آپ تو بلبل کی طرح ہر وقت چیں چیں کرتی ہیں۔
بس آپ نے نام بدل رکھا ہے
کچھ کہہ کر اپنی حاضری تو لگوانی ہوتی ہے نا۔
اور آپ سے کس نے کہہ دیا کہ بلبل چیں چیں کرتے ہیں۔ چیں چیں تو چڑیا ں کرتی ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اچھا تو آپ قیں قیں کرتی ہیں 😜
نہیں ٹیں ٹیں۔
اور یہ سب ہمارے طوطوں کی بدولت ہے۔ اپنی کوئی نشانی تو چھوڑ گئے۔:rollingonthefloor:
ویسے تمہاری پرانی پروفائل پکچر سے تو یہی لگتا ہے کہ قیں قیں کرتی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top