گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہی تو دیکھنا ہے کہ بھنگ اصلی ہے یا نقلی۔۔۔اگر اُِنھوں نے بھنگ کے پکوڑے کھا لیے تو کیا کریں گے 🤓🤓🤓🤓🤓
وہی تو دیکھنا ہے کہ بھنگ اصلی ہے یا نقلی۔۔۔اگر اُِنھوں نے بھنگ کے پکوڑے کھا لیے تو کیا کریں گے 🤓🤓🤓🤓🤓
توبہ ہے ویسے۔ کیا کیا پکانا آتا ہے آپ کو۔کیا آلو، پیاز بیسن کا انتظام کریں اور بھنگ کے پکوڑے بنائیں عبدالصمدچیمہ بھائی
مطلب آپ نے بغیر چیک کرنے کے ہی خرید لی ہے۔وہی تو دیکھنا ہے کہ بھنگ اصلی ہے یا نقلی۔۔۔
دماغ پکانا بھی آتا ہے۔ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی۔توبہ ہے ویسے۔ کیا کیا پکانا آتا ہے آپ کو۔
خریدی نہیں ہے مشاعرے والی لڑی سے آپ کے مراسلے سے ادھار لی ہے عبدالصمد بھائیمطلب آپ نے بغیر چیک کرنے کے ہی خرید لی ہے۔
اچھی بات ہے۔دماغ پکانا بھی آتا ہے۔ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی۔
بات تو اچھی ہے لیکن اس وقت کچھ بھی نہیں پکانا۔ چنے کی دال اور پالک پکا رکھی ہے۔اچھی بات ہے۔
سماں سارے کے سارا ہماری رگ رگ میں رواں رواں ۔
سارا سماں وصال کا ہے ۔وہ آئے مرا گھر سارا مہک اُٹھا
سارے لوگوں کے کلام کامل و مکمل ہو گئے؟
سیما آپا اس لڑی میں سارے نقطے ہمارے گلے میں اٹک رہے ہیں اس وقت۔ اس لئے یہاں آ گئے۔موسم گرم ہے ۔۔ ہم سی سائڈ گئے کل اور وہاں سے کڑاہی کھا کے آئے
کچھ ایسا شعر سنا تھا اکبر الہ آبادی صاحب کا:
مری تقریر کا اس مس پہ کچھ قابو نہیں چلتا
جہاں بندوق چلتی ہے وہاں جادو نہیں چلتا
آپ لوگوں نے تو بچ نکلنا ہے اور گل باجی کے خلاف کاروائی ہو جانی ہے۔ اس لئے چپکے سے آپ لوگ بھی یہیں آجائیں ۔ہم ہر وقت تو بھائیوں کے لیے قربان ہونے سے رہے۔ارادہ عمل کا پہلا قدم ہی تو ہے
لیکن رؤف بھائی کے پاس تو روپے ہوتے ہی نہیںکچھ بہت زیادہ نہیں روفی بھائی
دس بیس کی اچھی قلفی مل جاتی ہے
ریڑھی والے سے
سو پچاس کی دکان والے سے
ہم نے بلایا فیصل بھائی۔ تفتیش کا سارا خرچہ روؤف بھائی کے ذمہ ہے۔ بس ابھی جا رہے ہیں وہ کچن میں شربت بنانے۔ہممم ۔ کس نے بلایا کنون کو ؟ اور جرمانے سے پہلے تفتیش کا خرچہ بھی ہے ۔ شربت پلایا نہیں اور نعرے جرمانوں کے
ہن چنگے رہے او بھائی۔بتائیں کہ کیا آپ نے اپنی گناہ گار آنکھوں سے اس بندوق کی زیارت کی ہے
آپ کا مطلب ہے کہ شربت سے بچنے کے لیے بندوق کا لائسنس ہونا ضروری ہے۔ارادہ ظاہر کرنے کے لئے بندوق کا وجود ہونا چاہیئے ۔ کیا آپ کے پاس بندوق ہے؟ اگر ہے تو لسنس نکالیں اور اگر نہیں ہے تو شربت کا گلاس منگوائیں
ریال والے بھائی سید عاطف علی ہیں۔ میں تو درہم والا ہوں۔لیکن رؤف بھائی کے پاس تو روپے ہوتے ہی نہیں
ان کے پاس تو ریال ہوتے ہیں ماشاء اللہ سے
لیکن وہ تو پہنچنے تک پگھل جائے گی۔قلفی تو گُلِ یاسمیں نے ڈنمارک سے بھجوانی ہے۔ اور ائیر کورئیر کا الگ سے خرچہ۔ اب ذرا تخمینہ لگائیں کتنا خرچہ ہو گا۔ 😊
اوہ ہاں۔۔۔ ہم نے تو بس ریال اور درہم کا نام ہی سن رکھا ہے۔ ہم کیا جانیں دونوں میں فرق۔ریال والے بھائی سید عاطف علی ہیں۔ میں تو درہم والا ہوں۔
یوں کہ درپردہ آپ معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں۔قلفی ڈنمارک سے ملے گی نہیں
مل بھی جائے تو ایئر کورئیر سے پہنچے گی نہیں
پہنچ بھی جائے تو خراب ہو چکی ہو گی
خراب نہ بھی ہوئی ہو تو گل باجی نے بھیجنی ہی نہیں ہے
یہ ٹھنڈ پڑنے والی نہیں
---
پگھلنے کی فکر چھوڑیں وہ کورئیر والوں کی ٹینشن ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی کنٹینر ارینج کر لیں گے۔لیکن وہ تو پہنچنے تک پگھل جائے گی۔
ایسا کرتے ہیں کہ آپ یہاں آکر ایک کی بجائے دو قلفیاں کھا جائیے ۔
کتنا خرچہ ہو گا آپ کا؟
فیصل بھائی قلفی کے تھانے کا چکر لگانے کے بعد تو اس کی اسٹک ہی واپس آئے گی۔ اگر قلفی کھوئے ملائی والی ہے تو۔قلفیاں بین الاقوامی پرواز پر بھیجنے سے قبل معائنہ کے لئے تھانہ اردو محفل کی لیبارٹری میں چیک کرانے کے لئے بھیج دی جائیں ۔ ہر ایک قلفی جو بھیجی جائے پہلے تھانے کا چکر لگائے ۔ اور خوش قسمت قلفی کو ہی اذن سفر دیا جائے گا
اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔۔۔ پچھلی بار کا تو آپ نے ازالہ کردیا لیکن اگلی بار کے لئے دس الارم سیٹ کیجئے گا ورنہ کسی کے ذمہ لگا دیجئے گا آپ کو جگانے کا کام۔کیا درہم کیا ریال کیا قلفی کیا بندوق کیا پانی پت کیا لڑائی کیا لائسنس
کیا فریڈم آف سپیچ
میں سوچ رہا ہوں کہ جس طرح میں آج جاگ رہا ہوں
اسی طرح بیس اگست کو جاگ لیتا تو مشاعرے میں شرکت ہو جاتی
کنٹینر کے ذکر سے ہم اپنے کنستر یاد آنے لگے۔ ڈھکن لگے کہیں جام نہ ہو گئے ہوں۔پگھلنے کی فکر چھوڑیں وہ کورئیر والوں کی ٹینشن ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی کنٹینر ارینج کر لیں گے۔