گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تساں کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ دتاگپ شپ دی
تساں کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ دتاگپ شپ دی
کس کی یہ مجالنہیں نہیں توپ کا رُخ آپ کی طرف ہی ہے
سب کمال اس پاک ذات کے۔۔ ہم اس کی ادنیٰ مخلوق ہیں بس
اللہ کامیاب کریںسمجھنے کی پوری کوشش جاری ہے
علی بابا کا چراغ اب کسی کام نہیں آتا۔ہمیں معلوم ہے یہ پھونکوں والا چراغ نہیں
علی بابا کا چراغ ہے
اساں بے ہنر نوں شدید کر ن واسطے اک بے دا اضافہ کیتا سی۔ایہہ خطاب تسی اپنے آپ نوں دتا سی
دیکھا ہمارے قدیر بھائی کتنے سمجھدار ہیں خیر سے۔علی بابا کا چراغ بجھاتا کون ہے رگڑا جاتا ہے جس میں سے بھتنی نکلی ہے
جس کا کام اسی کو ساجھے۔آپ اسی بِلی کو بکرا بنا لیں جو پنجے جھاڑ کر آپ کے پیچھے پڑ گئی ہے۔
ایک میان میں دو تلواریں رہ سکتی ہیں کیا؟ہمیں آپ دونوں کا خیال رکھنا ہے نا آپ نے خود تو کہا کہ وہ ہمارے گارڈن میں رہتی ہے تو آپ کے گھر کا فرد ہی ہے نا آپ کی وجہ سے تو اُس کا بھی خیال ہے ہمیں۔
گپ شپ دی
تساں کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ دتا
جس کو سرگوشی کرنی ہو اس کے کان کے پاس جا کر آہستہ سے بات کہتے ہیں کہ کوئی دوسرا نہ سن پائے۔پہلے مجھے یہ بتائیں کہ سرگوشی کیسے کرتے ہیں مجھے کرنی ہے
تو جب کم بات سے منع ہے تو بڑی بات سے تو اور زیادہ سختی سے منع ہو گا نا بھائی۔سوچنا تو بہت کم بول رہی ہیں آپ لڑائی کی تیاری کی بات ہورہی ہے
اساں بے ہنر نوں شدید کر ن واسطے اک بے دا اضافہ کیتا سی۔
تساں بےبے اور ہنر نوں وکھو وکھ کر دتا ۔
کون نہیں کون کون کہا ہوتا تو دل خوش ہوتا آپ کا کہ قاتل بنا دیا ہمیں بنا تلوار اٹھائےاس سادگی پہ کون مر نا جائے اے خدا
جس کو سرگوشی کرنی ہو اس کے کان کے پاس جا کر آہستہ سے بات کہتے ہیں کہ کوئی دوسرا نہ سن پائے۔
کیوں کبھی بھابی سے سرگوشی میں کوئی بات نہیں کی۔ جب سارے بیٹھے ہوں اور ان سے کچھ کہنا ہو تو
بالکل کا الف کھا لیا کیا؟جی بلکل ٹھیک کہا
درخت تے چڑھنا فیر وی نہ سکھایا
بلی، شیر پڑھایا، مڑ کے کھاون آیا
اے تے تسی کہہ رہے او نا۔جو تسی کیتا او تسی کیتا
جے ساڈے کرن دا کم سی او اسی کر دتا
کانا پھوسی اور سرگوشی میں فرق ہے۔اب آپ کانا پھوسی کو سرگوشی میں ملفوف نا کریں قدیر بھائی کو راہ دکھائیں
بالکل کا الف کھا لیا کیا؟
کیا آپ کو بھی بائیں ہاتھ سے لکھنے کی مجبوری آن پڑی؟