گُلِ یاسمیں
لائبریرین
انشاءاللہ۔زندگی باقی، ملاقات باقی
ہم تو ابھی ساتھ ساتھ کچن میں۔
انشاءاللہ۔زندگی باقی، ملاقات باقی
صبح آئیں گے تو پچھتائیں گے کیوں گئےچلیں گل باجی
روفی بھائی گئے
ہم دونوں قلفیاں کھاتے ہیں
پیسے آپ کی جیب سے جائیں گے۔چلیں گل باجی
روفی بھائی گئے
ہم دونوں قلفیاں کھاتے ہیں
ابھی دیکھیئے گا کہ ایک آدھ بار جھانک کر دیکھیں گے ۔صبح آئیں گے تو پچھتائیں گے کیوں گئے
یہ دیکھیںمیم الف ، گُلِ یاسمیں یہاں پر رات کے ایک بج چکے ہیں اس لیے آج کے لیے اجازت۔ فی امان اللہ
مذاق میں کہا ہےروفی بھائی لے لو قلفی بھائی
آ گئی قلفی بھائی
اگرچہ ہاں یا ناں کا انہوں نے انتظار نہیں کیا لیکن جوابات پر پسند کا اظہار ضرور فرما رہے ہیں۔یہ دیکھیں
کس طرح گئے ہیں
اجازت مانگی اور گئے
ابھی ہم نے نہ ہاں کہا نہ ناں
ادھر ہم بھی تو ہیں جو دو بجے تک بیٹھے ہیں
لیکن قلفی تو ہم نے کھانی ہے۔۔روفی بھائی لے لو قلفی بھائی
آ گئی قلفی بھائی
واپس ابھی آئے یا نہ آئے لیکن خواب میں قلفیاں ضرور کھائیں گے روؤف بھائیمذاق میں کہا ہے
شاید دیکھ کے واپس آ جائیں
خوابوں کا جو ذکر کیا آپ نے یاسمیںواپس ابھی آئے یا نہ آئے لیکن خواب میں قلفیاں ضرور کھائیں گے روؤف بھائی
یعنی کہ اب ساری محفل ہماری۔خوابوں کا جو ذکر کیا آپ نے یاسمیں
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ نیند آئی
بہت شکریہیعنی کہ اب ساری محفل ہماری۔
ٹھیک ہے آپ بھی خواب خرگوش کے مزے لے لیجئے۔
آپ کا بھی شکریہ۔ واقعی میں گپ شپ کی لڑی میں آج خوب رونق رہی ہے۔بہت شکریہ
بہت اچھا لگا اس گپ شپ کی لڑی میں
ڈھائی بج گئے
بھائی بھج گئے
اب ہم بھی چلتے ہیں
محفل ساری کی ساری آپ کی
لیکن چونکہ یہ عالمی محفل ہے
امید ہے آپ کے ٹائم زون کے مطابق جلد ہی کوئی آپ کو جوائن کر لے گا
ہمارے فائدے میں کچھ حصہ ان کا بھی تو ہوگا۔اجازت کا اتنا بھی فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔