محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
متحدہ عرب امارات : درہماوہ ہاں۔۔۔ ہم نے تو بس ریال اور درہم کا نام ہی سن رکھا ہے۔ ہم کیا جانیں دونوں میں فرق۔
سعودی عرب: ریال
عمان: ریال
یمن: ریال
کویت: دینار
عراق : دینار
متحدہ عرب امارات : درہماوہ ہاں۔۔۔ ہم نے تو بس ریال اور درہم کا نام ہی سن رکھا ہے۔ ہم کیا جانیں دونوں میں فرق۔
لائیٹر ہےکنٹینر کے ذکر سے ہم اپنے کنستر یاد آنے لگے۔ ڈھکن لگے کہیں جام نہ ہو گئے ہوں۔
کوئی موقع ملے تو کھولیں کنستر۔ ماچس ہے نہ آپ کے پاس۔
کوئی نہیں۔۔ ان شاءاللہ آئندہ مشاعرے میں۔میں سوچ رہا ہوں کہ جس طرح میں آج جاگ رہا ہوں
اسی طرح بیس اگست کو جاگ لیتا تو مشاعرے میں شرکت ہو جاتی
پہلے خوش قسمت قلفی کی نشانی تو پوچھ لیں۔ ایسا نہ ہو پہلے ہی مرحوم ہو چکی ہو۔اذنِ سفرِ شکمِ معائنہ کرد؟
بس اب جلدی سے تیاریاں پکڑئیے مشاعرے کیکوئی نہیں۔۔ ان شاءاللہ آئندہ مشاعرے میں۔
چلے گا لائیٹر بھی۔ ورنہ پتھروں کو ٹکرا لیں گے آپس میںلائیٹر ہے
آپ کو پورے دس نمبر دیے جاتے ہیںمتحدہ عرب امارات : درہم
سعودی عرب: ریال
عمان: ریال
یمن: ریال
کویت: دینار
عراق : دینار
یہی ایک راستہ ہے ڈنمارک سے یو اے ای تک محفوظ ڈلیوری کاگل باجی
اگر روفی بھائی زیادہ اصرار کر رہے ہیں تو انھیں خالی سٹکس بھیج دیں
قلفی وہ ان پہ خود جما لیں گے
لیکن رؤف بھائی اس پر راضی نہیں ہوں گےگل باجی
اگر روفی بھائی زیادہ اصرار کر رہے ہیں تو انھیں خالی سٹکس بھیج دیں
قلفی وہ ان پہ خود جما لیں گے
اچھا مشورہ ہے۔گل بہنا کا کچھ تو خرچہ ہو نا!گل باجی
اگر روفی بھائی زیادہ اصرار کر رہے ہیں تو انھیں خالی سٹکس بھیج دیں
قلفی وہ ان پہ خود جما لیں گے
آپ نے تو ہمارا خرچہ ہی بچا لیایہی ایک راستہ ہے ڈنمارک سے یو اے ای تک محفوظ ڈلیوری کا
کہیں آس پاس سے سٹکس کا بندوبست بھی کر لیںاچھا مشورہ ہے۔گل بہنا کا کچھ تو خرچہ ہو نا!
اور جو خرچہ آپ نے ہمارا بچا لیا ہے۔ اس سے ہم جو جو خریدیں گے کل فرصت سے اس کی لسٹ بنائیں گے۔آپ نے تو ہمارا خرچہ ہی بچا لیا
بس ساری حقیقت سامنے آ گئی۔۔ بس ایسے ہی کہتی رہتی ہو بھائی پر واری قربانکہیں آس پاس سے سٹکس کا بندوبست بھی کر لیں
تو کیا سٹکس کے ذریعے بہن کا واری قربان ہونا آزمانا ہے۔ وہ تو ہم اپنی سبز بھتنی سے بولیں تو آن کی آن میں آپ تک پہنچا دے۔ مگر ڈرنا آپ ہی نے ہے پھر۔بس ساری حقیقت سامنے آ گئی۔۔ بس ایسے ہی کہتی رہتی ہو بھائی پر واری قربان
اچھا کیا یاد دلادیا کہ اتناٹائم ہوگیا۔میم الف ، گُلِ یاسمیں یہاں پر رات کے ایک بج چکے ہیں اس لیے آج کے لیے اجازت۔ فی امان اللہ