محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
علیشا کو ڈینش لوریاں سناتی ہو یا اردو؟ابھی ابھی سوئی ہے۔۔ الحمد للہ
تنگ نہیں کرتی مگر پوری توجہ چاہتی ہے۔
علیشا کو ڈینش لوریاں سناتی ہو یا اردو؟ابھی ابھی سوئی ہے۔۔ الحمد للہ
تنگ نہیں کرتی مگر پوری توجہ چاہتی ہے۔
اردو ۔۔۔علیشا کو ڈینش لوریاں سناتی ہو یا اردو؟
بہت اچھے۔۔۔اردو ۔۔۔
ہم سب بچوں سے اردو میں ہی بات کرتے ہیں اور جواب بھی اردو ہی میں لیتے ہیں بھائی۔ چاہے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہی کیوں نہ ہوں۔
اکثر تو بہت لطیفے بھی بن جاتے ہیں
ان شاءاللہبہت اچھے۔۔۔
ملتے ہیں بعد از نمازِ عشاء
ایک بار بھتنی آئے تو سہی۔
زکام کی وجہ سے دماغ نہایت سست روی 🐌🐌🐌 سے چل رہا ہے۔
اس نے آکر زبر اور پیش میں الجھا کر رکھ دینا ہے اور پھر ہمیں ہی آپ کو سمجھانا پڑے گا
ہضم کا * ہ * کیوں ہضم کر لیا بھائیآپ کا ایک اکاؤنٹ منیب الف بھی ہے۔ انتظامیہ سے کہہ کر دونوں اکاؤنٹ ضم کرا لیں۔
ماشاءاللہ آپ کا ہاضمہ ایسا اچھا ہے کہ ہر چیز ہضم کرنے کا سوچتی ہیں۔ہضم کا * ہ * کیوں ہضم کر لیا بھائی
ہمارا تو اپنی جگہ پر ر کا ہوا ہی کام کرتا رہتا ہے۔زکام کی وجہ سے دماغ نہایت سست روی 🐌🐌🐌 سے چل رہا ہے۔
دیکھا کتنا فرق پڑا ۔ اب پورے دھیان سے پڑھ رہے ہیں۔ماشاءاللہ آپ کا ہاضمہ ایسا اچھا ہے کہ ہر چیز ہضم کرنے کا سوچتی ہیں۔
تمہیں بھتنی ہی سمجھا سکتی ہےہمارا تو اپنی جگہ پر ر کا ہوا ہی کام کرتا رہتا ہے۔
نظر ہٹی دُرگھٹنا گھٹیدیکھا کتنا فرق پڑا ۔ اب پورے دھیان سے پڑھ رہے ہیں۔
لیکن تب وضاحت نہیں کی تھی یا ہمیں سمجھ نہیں آئی تھیبھئی میں نے تو منیب الف اکاؤنٹ کا کہا تھا 🤓
تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ اب ڈر ڈر کے تھوڑی گزارنی ہےاگر اس عمل سے کوئی اور روح آ موجود ہوئی تو؟!
لگتا ہے چھینکوں کا زور کم ہوانظر ہٹی دُرگھٹنا گھٹی
اب آ گیا ہو گا نظر کیونکہ ہم نے دوبارہ سے مراسلہ پوسٹ کیا ہے۔وہ جو پہلے لکھا تھا
چونکہ اب کہیں نظر نہیں آ رہا
لہذا اس کا جواب کیسے دوں
(کیونکہ اب یاد نہیں آپ نے کیا لکھا تھا)
بجلی کا بل نہ دینے کی صورت میں اکھاڑ لئے جاتے ہیں نا میٹر۔ حالانکہ میٹر کاٹنا بولا جاتا ہے مگر ہم میٹر اکھاڑنا ہی بولیں گے۔دوسرا یہ جو نہ نظر نہیں آیا
اس کا جواب یہ ہے
کہ چاہے اکھاڑنے کی بات ہو، چاہے نہ اکھاڑنے کی
دونوں صورتوں میں اس کا میٹر کے ساتھ کوئی سمبندھ نہیں
لہذا تال میل نہ تب بیٹھا نہ اب
وہی تو۔۔۔ کڑی سے کڑی ملی۔ اب زنجیر بنے گی۔لیکن ایک طرح سے تال میل ہے بھی
کیونکہ میٹر اکھاڑا بھی جا سکتا ہے اور نہیں بھی
اور یہاں تو آئے دن میٹر اکھاڑے جاتے ہیں
خیر مبارک۔لہذا آپ کو مبارک ہو
واقعی آپ کی دادوتحسین
آپ کے تبصروں کے مفاہیم
کافی یکساں ہیں
کچھ گہری کیمسٹری ہے آپ میں
کیمسٹری، بائیولوجی اور سائیکولوجی میں فزکس کو کیوں نظرانداز کیا بھلا۔ہم تو بس بیچ میں اپنی چھیڑ چھاڑ کی بائیولوجی آزما رہے تھے
(غالبا ہمیں کہنا تو چھیڑ چھاڑ کی سائیکولوجی چاہیے
لیکن کیمسٹری بمقابلہ بائیولوجی میں زیادہ لطف ہے
یہاں میٹرک میں ان دونوں مضامین میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے)
آج تک تو نہ سمجھا پائی ۔۔ آئندہ کیا سمجھائے گیتمہیں بھتنی ہی سمجھا سکتی ہے
سارے وکٹیں ہی گرا رہے ہیں۔ گول کسی نے نہیں کیا؟105 کے اسکور پر ہانگ کانگ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Aizaz Khan b Avesh Khan 14 (13b 2x4 0x6) SR: 107.69
غزل کے تمام اشعار زبردست ۔ مگر یہ شعر سب سے بہترین کیونکہ اس میں ہمارا نام آیا ہے ۔ مگر یہ گلزار کون ہے بھلا۔اس کی وحدت پہ میں ،مقبول یقیں رکھتا ہوں
آگ کو جو گُل و گلزار بنا دیتا ہے
بہت شُکریہ، گُلِ یاسمیں (گُل)غزل کے تمام اشعار زبردست ۔ مگر یہ شعر سب سے بہترین کیونکہ اس میں ہمارا نام آیا ہے ۔ مگر یہ گلزار کون ہے بھلا۔